@user3943803041133: میری اماں کہتی ہیں کہ عورت کی قدر نہ اس کے حسن سے ہوتی ہے، نہ تعلیم سے، نہ جہیز سے اور نہ ہی اولاد سے۔ عورت کی قدر میں دو چیزیں اہم کردار ادا کرتی ہیں؛ ایک اس کی اچھی قسمت اور دوسرا ایک اچھے کردار اور تربیت یافتہ مرد کا ساتھ۔ ورنہ بہترین عورت بھی غلط ہاتھوں میں اپنی محبت، خلوص اور وفاداری کا یقین دلاتے دلاتے تھک جاتی ہے۔ کیونکہ عورت کو ہمیشہ کسی ایسے شخص کی ضرورت نہیں ہوتی جو اسے بدلے، بلکہ ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو اسے سمجھے اور اس کی قدر کرنا جانتا ہو۔#outfitsthatboostconfidence #women #creatorsearchinsights #foryoupageofficial #fupppppppppppppppppppppppp

꧁༒☬ دُرثمن ہُریجیہ ☬༒꧂ ⋆✨
꧁༒☬ دُرثمن ہُریجیہ ☬༒꧂ ⋆✨
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 27 November 2026 06:15:52 GMT
3347
219
0
34

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user3943803041133, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About