@usamavoiceofnation: قرآن کے مطابق ہم آپس میں بھائی بھائی ہیں جبکہ کچھ تعصب پرست لوگوں کی نظر میں ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں 💔 اختلافِ رائے رکھنا بُرا نہیں، مگر اختلاف کو نفرت، دشمنی اور کفر کے فتووں تک لے جانا یقیناً ہمارے اتحاد کو کمزور کرتا ہے۔ قرآن نے ہمیں فرقوں میں بٹنے کا نہیں بلکہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے اور متحد رہنے کا حکم دیا ہے۔ ہم سب کا دین اسلام ہے، ہمارا نبی محمد ﷺ ہیں اور ہمارا قرآن ایک ہے۔ خدارا! ایک دوسرے کو کافر کہنے کے بجائے ایک دوسرے کو مسلمان سمجھیں۔ ہم ایک دوسرے کے دشمن نہیں، بھائی ہیں۔ اختلافات کے باوجود اخوت، برداشت اور احترام کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ اسلام ہمیں جوڑنے آیا ہے، توڑنے نہیں! ❤️ #MuslimUmmah #Islam #Unity #OneUmmah #IslamicReminder
agar yahi bat ti to Allah k Rasool s n q 72 firqo k batya ta
2026-11-27 15:58:48
6
WAQARاعوان :
Great bro💯
2026-11-27 13:53:09
1
🪽Umar khan🪽 :
good msg
2026-11-27 14:37:16
1
user881698509419 :
بھائی یہ بات تو بلکل درست ہے فرقے بنانے والے اور انہیں سپورٹ کرنے والوں کا ساتھ نہ دیں قرآن کریم کو ٹھر کر سمجھ کر اور ترجمہ کے ساتھ پڑہیں تو انشاءاللہ ہر عالم دین کا اصل چہرہ نظر آۓ گا
2026-11-27 15:02:05
6
🐦🔥صبر 🦋 :
اللہ اکبر ایک عام انسان کو بات سمجھ میں ا جاتی ہے لیکن یہ جو اپنے اپ کو دین کا ٹھیکیدار سمجھ رہے ہیں انہیں نہیں سمجھ اتی 🦋
2026-11-27 15:08:55
5
uae :
beshak
2026-11-27 20:53:36
1
Afaq Ahmed >🇵🇰>🇸🇦 :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-27 17:31:02
1
Adil Raajput :
Great Bro ❤️👍
2026-11-27 15:30:00
7
ملک مرتضیٰ :
Nice
2026-11-27 14:49:22
1
🖤_𝙃𝙖𝙛𝙚𝙚𝙯 𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝_🖤 :
2026-11-27 08:31:25
5
Mehar ☠️ Bahsh :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-11-27 17:34:34
0
manawer Garments :
❤️❤️
2026-11-27 14:13:30
0
Sadaqat qalandarani 🚩 :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-27 17:38:12
1
Malik Ajmal :
2026-11-27 10:03:40
3
muzafar zafar🇦🇪🇵🇰 :
mashallah 🥹💯
2026-11-27 11:17:53
2
꧁🅢🅗🅔🅘🅚🅗 سمیر 🔥 :
massallah buhut achi baat ki ha aap na 🥰
2026-11-27 20:42:26
3
HAMZA :
mashallah bhai Allah salamt rakhy bhai ko ❤️
2026-11-27 21:14:50
1
Abdul Abdul :
2026-11-27 13:18:57
2
To see more videos from user @usamavoiceofnation, please go to the Tikwm
homepage.