💔💔کفن نہ ڈال میرے منہ پر، مجھے عادت ہے مسکرانے کی، 🥀
میرا جنازہ نہ اٹھاؤ، مجھے امید ہے کسی کے آنے کی۔ 💔
اگر دیر ہو جائے اُسے، تو کچھ نہ کہنا،
کیونکہ اُسے عادت ہے مجھے ستانے کی۔ 😔
جب پہنچ جائے میری لاش پر، تو اُسے اتنا کہہ دینا،
**اب ضرورت نہیں رہی تجھے آنسو بہانے کی،
جس کے لیے ترستے رہے عمر بھر، وہ گھڑی تھی تیرے لوٹ آنے کی۔** 🥀🖤
2026-11-27 22:28:10
0
Syed Awais Bukhari :
🥰تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا
آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا🥰