@soniawaqas16: جب دنیا بھر کے مسائل کا ایک ہی حل ہو سو جاؤ، ٹینشن" انہ لو "😂❤ #creatorsearchinsights #couplegoals #husbandandwife #fyp #viral زندگی میں چاہے کوئی بھی تناؤ ہو ، شوہروں کے پاس ہر بات کا ایک ہی جادوئی حل ہوتا ہے چاہے آپ دن بھر کی تھکاوٹ کا روونا روئیں کسی بات پر پریشان ہوں یا دل ہی دل میں باتیں سوچ کر اوور تھنکنگ کر رہی ہوں جواب ہمیشہ تیار ملتا ہے: "سو" جاؤ"، "آرام کرو"، "اگنوور کرو" یا " ! پھر تم زیادہ سوچتی ہو سچ تو یہ ہے کہ شوہروں کی یہ سادہ سی باتیں ہی ہماری زندگی میں سکون لاتی ہیں۔ ان کی اس معصومانہ اور بے فکر سوچ کے پیچھے ہمیشہ محبت اور ہماری پروا چھپی ہوتی ہے۔