Yes real progress can be observ in rain no severage system no jobs and no emergency arrangements
2026-11-27 22:24:10
0
faheemawais :
ظاہری سڑکوں اور روڈوں کی چمک دمک کو ترقی نہیں کہتے ۔ترقی ہم تب مانیں گے جب کوئی ایکسیڈنٹ ہو جائے تو سول ہسپتال والے یہ نہ کہیں کہ اس پنڈی لے جاؤں ۔ایکسیڈنٹ ہوئے مریض کی جان یہاں ہی بچا لی جائے ۔🙏🙏🙏
2026-11-27 10:48:48
109
Tayyaba :
Pakistan ki wo bchian jinke rapes horhy wo log Jo yh SB kr rhe unke khilaf kb AP ki government Kam krugi ....
2026-11-27 10:30:36
13
REHANA KOUSAR❤️ :
ap Orto ka Bht sth dy rhe hin...So Nice bht kushe hote h ..
2026-11-27 10:18:14
22
aima khan :
yes 🥰 Right 💯💗👍 right
2026-11-28 02:11:35
0
کبوتر باز 🧔 :
بہت خوب میڈم
زبردست
آپ نے پنجاب کی بیٹی ہونے کا حق ادا کر دیا ۔
2026-11-27 10:43:23
15
Abdul 555 :
انشاءﷲ انشاءﷲ انشاءﷲ
2026-11-27 10:08:24
8
user5799115841081 :
2026-11-27 10:11:58
6
Kamran :
شاید مریم نواز صاحبہ کو DHQ ہسپتال چکوال کے زمینی حقائق کا اندازہ ہی نہیں ہے۔ یہاں صورتحال یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب مریض کو علاج فراہم کرنے کے بجائے کہتے ہیں کہ اسے راولپنڈی لے جائیں یا ہمارے پرائیویٹ کلینک پر لے آئیں۔ مزید یہ کہ ضروری ادویات بھی باہر سے خریدنے کا کہا جاتا ہے، کیونکہ DHQ ہسپتال میں وہ دستیاب ہی نہیں ہوتیں۔اور مریض کے ساتھ ان کا رویہ نہایت ہی غیر زمہ دارانہ اور حقارت والا ہوتا ہے ۔
آخر سرکاری ہسپتالوں کا مقصد کیا ہے، اگر مریضوں کو علاج اور ادویات کے لیے دربدر ہونا پڑے؟ ضرورت اس بات کی ہے کہ ان مسائل کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے، سرکاری ہسپتالوں میں ضروری ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور مریضوں کو پرائیویٹ کلینکس کے چکر لگانے پر مجبور نہ کیا جائے۔
2026-11-27 10:54:38
18
Naseer :
میڈم آپ کو پتا نہیں کون سی ترقی نظر آتی ہے پنجاب میں یہاں بلکسر کے پاس دھرابی ڈیم ہے جس سے ہزاروں ایکڑ زمین سیراب ہو سکتی ہے جسکا نہری سسٹم ایک سیاست اور کرپشن کا شکار ہے بلکل ناکارہ پڑا ہوا ہے چکوال سے مریض پنڈی جاتے ہیں روز مرہ
کالج یونیورسٹی پنڈی اسلام آباد اور لاہور جاتے ہیں باقی سڑکوں کو چونا لگانے اور اینٹوں کو رنگ لگانے سے ترقی نہیں کہلاتی
2026-11-27 11:06:27
17
Ubaidullah :
pml.n.zindabad❤️
2026-11-27 12:34:40
6
malik Mumtaz :
نفرت مت پھیلاٶ گھروں میں
2026-11-27 15:19:00
4
Masood Rehman :
mashallah Good
2026-11-27 10:17:27
14
Sadiq hussain :
یہاں کوئی مریض سول ہسپتال چلا جائے تو پنڈی بیھج دیا جاتا ہے
2026-11-27 14:09:18
6
Rana adil :
good work well done 🥰💖
2026-11-27 22:28:24
1
모미 놪으♏🦅 :
buzdar aor Farah goge Sy hazar guna better hy
2026-11-27 16:33:35
3
乄𝑹𝑨𝑱𝑨¹ :
Imran khan
2026-11-27 19:21:26
1
hussain7789674 :
buzdar aor Farah goge Sy hazar guna better hy
2026-11-27 15:36:01
1
SMK :
SHERNEEE ❤️❤️❤️❤️
2026-11-27 15:47:05
2
Jehanzeb Awan :
Maryam you are doing an amazing job ...making our families secure ...it never happened.... you are daughter to a noble man and a great mother .
2026-11-27 13:38:26
2
DDD :
Taraqi MN en ka Kiya Kamal he DC saheba ka ya ap ka hum tax dyte tb ja k road or development or social work hota he
2026-11-27 11:43:18
1
Abubakr :
mashallah
2026-11-27 10:05:40
3
To see more videos from user @qomnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.