@haiderkibatien: وہ میری روح کی چادر میں اس طرح بس گیا ہے کہ اب اُس کا نام صرف میرے لبوں پر نہیں میری روح کے ہر ذرے پر لکھا ہوا ہے وہ میرے دل میں نہیں میری سانسوں میں میری دعاؤں میں میری خاموشیوں میں اور میری راتوں کے سناٹے میں آباد ہے اب حال یہ ہے کہ اگر وہ مجھ سے جدا ہو جائے تو صرف ایک شخص نہیں جائے گا میری پوری روح اپنے وجود سمیت بکھر جائے گی وہ میری روح کی چادر میں بس گیا ہے ایسے کہ اب وہ نکلے تو روح نکلے اور روح نکلے تو وہ نکلے ہم دونوں اب اس حد تک ایک دوسرے میں گھل چکے ہیں کہ جدائی کا مطلب صرف دوری نہیں بلکہ مکمل فنا ہے میری ہر دھڑکن اُس کے نام کا نوحہ پڑھتی ہے ہر سانس اُس کی یاد کا ماتم کرتی ہے اور میری آنکھوں میں بس اُس کے بچھڑنے کی راکھ باقی رہ گئی ہے میں ہنستا ضرور ہوں مگر میرے اندر ایک ویران قبر آباد ہے جہاں ہر رات اُس کی یادیں کفن اوڑھ کر خاموشی سے روتی ہیں وہ چلا بھی جائے تو میرا پیچھا نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ وہ میرے دل میں نہیں بلکہ میری روح کے اندر دفن ہے اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا وہ انسان کے وجود کا حصہ بن جاتی ہیں اب اگر وہ واپس آئے تو شاید مجھے زندہ نہ پائے کیونکہ اُس کے بعد میری روح کا آدھا حصہ ہمیشہ کے لیے اُس کی یادوں کے مزار پر دفن ہو چکا ہے میں صرف جسم کی صورت میں باقی ہوں ورنہ میری اصل زندگی تو اُس کے ساتھ ہی رخصت ہو گئی تھی وہ میری محبت نہیں میری عبادت تھا وہ میرا خواب نہیں میری تقدیر تھا وہ میرا ہمسفر نہیں میری روح کا حصہ تھا اور اب وہ میری روح کی چادر میں اس طرح بس گیا ہے کہ اگر وہ نکلے تو روح نکلے اور اگر روح نکلے تو صرف ای خاموش لاش باقی رہ جائے 🖤حیدر کی باتیں🖤

💫ایک نام وہ بھی بدنام 💫
💫ایک نام وہ بھی بدنام 💫
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 27 November 2026 08:29:35 GMT
3704
488
7
131

Music

Download

Comments

user327938044
Brave Girl 🖤 :
ek hm bad bakht familiyo ki ana ki bher charh gy 😭😭😭😭😭😭
2026-11-27 21:19:01
0
user2496753828415
💔❤️‍🔥💔ادھورے خواب💫💫💫 :
2026-11-27 17:55:25
1
shaikhsahab5414
ShaikhSahab ☺️ :
🥰🥰🥰
2026-11-27 17:42:17
1
waseemakram2095
Waseem khan :
❤️❤️❤️
2026-11-27 18:32:20
1
sarfrazanjam1122
sarfraz anjam khakh :
🥰🥰🥰
2026-11-27 15:53:05
1
chandsbhatti5
ChandSbhatti5 :
💞💞💞
2026-11-27 17:04:32
0
sasi.arai
Sasi arai :
❤️❤️❤️
2026-11-27 21:00:47
0
muhammadahsan3243
ملک احسن تر گڑ :
😌😌
2026-11-28 02:17:39
0
To see more videos from user @haiderkibatien, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About