Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@hollywood_3583:
hollywood_3583
Open In TikTok:
Region: IT
Friday 27 November 2026 08:59:34 GMT
177
4
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hollywood_3583, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
EL MEJOR PVP!!! WIPE CON @cerogamer2024 Y @wilorust!!! RUST |Diinxzy| #rust #rustclips #rustpvp #diinxzy #fypシ゚viral🖤tiktok #gaming #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii #viral #parati #streamer #humor
پاکستان بھر میں دعوت و تبلیغ کا عظیم اور پُرامن کام دہائیوں سے مرکز رائیونڈ اور عالمی شوریٰ کے متفقہ نظام کے تحت نہایت خاموشی، محبت اور اخلاص کے ساتھ جاری ہے۔ الحمدللہ، ملک کے طول و عرض میں قائم تمام مراکز شوریٰ کی سرپرستی میں نیکی اور خیر کی ترویج میں مصروف ہیں۔ اگرچہ عالمی سطح پر تبلیغی جماعت میں ایک تقسیم (اہلِ شوریٰ اور نظام الدین کے مولانا سعد صاحب کے حامیوں کے درمیان) موجود ہے، تاہم پاکستان میں یہ اختلاف نہ ہونے کے برابر ہے اور چند گنے چنے افراد کے سوا پوری جماعت رائیونڈ مرکز کے تحت متحد ہے۔ بدقسمتی سے، گزشتہ چند دنوں سے راولپنڈی کے قدیم تبلیغی مرکز زکریا مسجد (ویسٹریج) کے حوالے سے ایک افسوسناک صورتحال پیدا کی گئی ہے، جس پر سوشل میڈیا کے ذریعے یکطرفہ اور گمراہ کن پروپیگنڈا کر کے عوام اور متعلقہ اداروں کو الجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اصل حقائق کیا ہیں؟ زکریا مسجد قدیم زمانے سے مرکز رائیونڈ کے زیرِ انتظام ایک فعال تبلیغی مرکز اور دینی مدرسہ رہا ہے، جس کے اصل اور قانونی کاغذات مرکز رائیونڈ کے نام پر موجود ہیں۔ اس مرکز میں ایک پرانے تبلیغی ساتھی محمد یوسف قریشی رہائش پذیر تھے اور مقامی شوریٰ و فیصل کی ذمہ داریوں میں بھی شریک تھے۔ تاہم، کچھ عرصہ قبل انہوں نے شوریٰ کے متفقہ نظام سے انحراف کرتے ہوئے مولانا سعد صاحب کے گروپ سے الحاق کر لیا، جس سے مرکز کے پُرامن ماحول میں انتشار پیدا ہونا شروع ہو گیا۔ مزید برآں انہوں نے چند سال قبل خفیہ طور پر اور جعل سازی کے ذریعے اصل دستاویزات کے برعکس کاغذات اپنے نام ہے بنوا لیے۔ جب مرکز رائیونڈ نے ان کی ان غیر اصولی سرگرمیوں کے پیشِ نظر انہیں شوریٰ اور فیصل کی ذمہ داریوں سے فارغ کیا، تو انہوں نے اور ان کے ساتھ موجود چند شرپسند افراد نے کھلی بغاوت کا اعلان کر دیا۔ حالیہ کشیدگی اور بے بنیاد الزامات کی حقیقت ذمہ داریوں سے ہٹائے جانے کے بعد یوسف قریشی صاحب نے یکطرفہ طور پر اعلان کیا کہ رائیونڈ سے وابستہ ساتھی اپنی شبِ جمعہ کسی اور مقام (مرکز ابوالقاسم) پر کریں جبکہ وہ زکریا مسجد میں الگ شبِ جمعہ قائم کریں گے۔ گزشتہ جمعرات جب انہوں نے اس اعلان پر عمل درآمد کی کوشش کی، تو وہاں قائم مدرسے کے سینکڑوں طلبہ—جو مرکز رائیونڈ کے تحت تعلیم حاصل کر رہے ہیں—نے اس غیر قانونی اقدام کی مزاحمت کی۔ نتیجتاً ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، کچھ افراد زخمی ہوئے اور معاملہ پولیس تک جا پہنچا۔ اب اصل حقائق پر پردہ ڈالنے کے لیے سوشل میڈیا پر ایک منظم اور یکطرفہ مہم چلائی جا رہی ہے، جس میں: یہ جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ زکریا مسجد کے کاغذات ان کے نام ہیں اور رائیونڈ کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ مرکز رائیونڈ کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جا رہے ہیں، حتیٰ کہ رائیونڈ جیسے مقدس اور معتبر ادارے اور احباب کو مضاربہ اسکینڈل جیسے معاملات سے جوڑنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے، جس کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔ سوشل میڈیا پر کچھ عناصر کی جانب سے یہ جھوٹی اور بے بنیاد خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ تبلیغی مرکز (زکریا مسجد، ویسٹریج II، راولپنڈی) کو سیل کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ خبر سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہے۔ معزز سول عدالت راولپنڈی (سول جج درجہ اول صوفیہ ملک صاحبہ) نے آج مورخہ 25 نومبر 2026 کو اس معاملے پر باقاعدہ حکم امتناعی (Stay Order) جاری کر دیا ہے۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق فریقین کو پابند کیا گیا ہے کہ آئندہ تاریخِ پیشی (09 دسمبر 2026) تک مرکز اور مسجد کے انتظام و انصرام میں موجودہ صورتحال (Status Quo) برقرار رکھی جائے گی اور کسی قسم کی کوئی چھیڑ چھاڑ یا بندش نہیں کی جائے گی۔ لہٰذا تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں، مرکز کے تمام معمولات حسبِ سابق جاری ہیں۔ #tablighijamat #zakriamasjid #rawalpindi #scandal #raiwindtableegimarkaz
4PCS] FULL SET Carbon 3DD DOOR Sill Plate Guard Pelindung Pijakan Kaki Tersedia Untuk Semua Jenis Mobil Karbon Kendaraan#aksesorismobil #vidioviral #otomotifmobil #masukberandafypシ #otomotifindonesia
pov: you planned to play GTA without killing people #quarterjade #gta6 #gtavi
#paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
Me ama be chilling in the village #captainkamana #relatable #fypシ #henrydanger #village
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy