الحمدللہ پڑھتی ہوں سو فیصد درست فرمایا یہ درودِ شریف بہت مجرب عمل ہے
2026-11-27 13:42:09
26
Syed Hassan Akbar gillani :
beshak Subhan
2026-11-28 09:36:06
1
HAFIZ BRIDAL Taxila Official :
صحابیِ رسول اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ میں کتنا وقت درود کے لیے مقرر کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: «جو تم چاہو۔» انہوں نے عرض کیا: چوتھائی وقت؟ فرمایا: «جو تم چاہو، اور اگر زیادہ کرو تو تمہارے لیے بہتر ہے۔» یہاں تک کہ انہوں نے عرض کیا کہ میں سارا وقت ہی آپ پر درود پڑھنے میں لگا دوں گا، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: «پھر تو تمہارے تمام غموں کے لیے کافی ہو جائے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔» (مسند احمد، سنن ترمذی)