یہاں میرا چہرہ اتر گیا
میرا آئنہ مجھے دیکھ کر میرے خال و خط سے مکر گیا
وہ میرا نہیں تو کیا ہوا
مجھے اس کی خوشیاں عزیز ہیں
اسے پہلی بیٹی عطا ہوئی میرا گھر کھلونوں سے بھر گیا
2026-11-27 16:12:38
220
loferjutt306 :
Kuch note Kya lagend
2026-11-28 02:17:17
48
MAHI💖 :
جسم فانی ہے سجانے کی ضرورت کیا ہے🌸
حسن دنیا کو دکھانے کی ضرورت کیا ہے🌹
ایسے اعمال کرو کہ روح سے خوشبو آئے🌷
عطر کپڑوں پہ لگانے کی ضرورت کیا ہے💯
2026-11-28 04:41:05
7
Laiba 🦋 :
2026-11-28 04:40:02
5
Jawad Ahmed :
Love the attitude at the end
2026-11-27 16:45:11
55
its me 🌸🌸🌸 :
کیا مطلب ہے اس بات کا کہ اس سے پہلی بیٹی عطا ہوئی میرا گھر کھلونوں سے بھر گیا
2026-11-28 03:18:02
18
Life with Zeeshan :
confidence
2026-11-28 05:26:26
1
فقط amلSa🫂 :
last pa to gusssa hi kar ga😂
2026-11-28 02:22:25
16
💔M Hina 💔 :
well done🫠🫠🫠
2026-11-28 05:15:39
1
میاں عطاءالمصطفی ساقی (ملیکا) :
wah kya Style ha
2026-11-28 05:34:04
0
UMAIR ARAIN :
gorgeous attitude at the end 😉😉😂
2026-11-28 01:48:32
15
Maryam Amjad :
hayeeeeee
2026-11-27 15:42:18
32
Mahru 🥀🥀🥀🥀 :
waoooooo🔥
2026-11-27 15:58:28
24
Musa Bhatti :
وہاں اُس نے جانے کی بات کی
یہاں میرا چہرہ اتر گیا
میرا آئینہ مجھے دیکھ کر میرے خال و خد سے مکر گیا
وہ میرا نہیں تو کیا ہوا
مجھے اس کی خوشیاں عزیز ہیں
اسے پہلی بیٹی عطا ہوئی میرا گھر کھلونوں سے بھر گیا۔! ( تہذیب خافی)
2026-11-27 20:06:51
9
❦ 𝔄 𝔩 𝔦 ℌ 𝔞 𝔦 𝔡 𝔢 𝔯 46 :
s
2026-11-27 15:07:26
7
🤦 :
hyeeee
2026-11-27 11:11:11
15
HAمZA جٹ سندھو official 🎖️🏅 :
larki NY kesi sy bari muhabat ki ha full emotions ky sath prh Rai ha
2026-11-27 20:52:57
9
Gill jutt 252 :
mashallah api
2026-11-27 16:44:45
10
kuchupuchu :
Hyeee 🔥❤️
2026-11-27 12:28:57
7
BabaR Mayo💫 :
lvl🔥
2026-11-27 13:06:03
7
SoحaiL Juٹ :
یہ سب سے زیادہ دردناک اور معنی خیز مصرع ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ جس عورت سے شاعر محبت کرتا تھا، اس کی شادی کہیں اور ہوگئی اور اب اللہ نے اسے پہلی بیٹی سے نوازا ہے۔ شاعر خود اس کی زندگی میں موجود نہیں، لیکن اس کی خوشی میں اتنا خوش ہے کہ محبوب کی بیٹی کی آمد پر اس کا اپنا گھر بھی کھلونوں سے بھر گیا۔
یہاں کھلونے دراصل اس خوشی، محبت اور جذبات کی علامت ہیں جو شاعر اپنے دل میں محسوس کر رہا ہے۔
2026-11-27 20:33:39
5
BabaR Mayo💫 :
hyyyyyyyyy oyyy 🔥
2026-11-27 13:05:55
23
don't trust anyone :
vido.ek.mnt ki thi.t ab do.ghnty hu gy h samjny ki.kushish kr rha hu mtlb kiya tha is shr ka🤔😳
2026-11-27 19:36:18
5
احتشام اعجاز __مغل :
Hayee
2026-11-27 12:52:21
7
Asad miyan :
hyyyyyy oyy
2026-11-27 16:14:35
5
To see more videos from user @maliktaha386, please go to the Tikwm
homepage.