@imranmani385: My father is in a happy mood. میں ایک آزاد خیال انسان ہوں، مجھے رقص پسند ہے، مجھے موسیقی پسند ہے ، مجھے گھومنا پھرنا تھوڑی آوارہ گردی کرنا اچھا لگتا ہے، مجھے سچ بولنے والے اچھے لگتے ہیں، مجھے ہر وہ چیز اچھی لگتی ہے، جن سے بہت سے لوگ نفرت کرتے ہیں