@ikrmengal: روڈ پر ایک انتہائی غریب اور مجبور شخص روتا ہوا بیٹھا ملا، جس کی اہلیہ کینسر کی مریضہ ہیں، زیرِ علاج ہیں اور شدید تکلیف میں ہیں، مگر اس کے پاس درد کنٹرول کرنے والے انجیکشن خریدنے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔ اس نے اپنی اہلیہ کے علاج پر اب تک 64 لاکھ روپے خود خرچ کیے ہیں اور اپنی زمین و جائیداد تک بیچ دی ہے، جس کے بعد اب اس کے پاس کچھ نہیں بچا۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ مدد کے لیے ہر جگہ گیا اور ہر دروازہ کھٹکھٹایا، مگر اب بے بس ہو کر اپنے پٹھان اور مسلمان بھائیوں کے آسے پر ہے تاکہ اپنی بیوی کے لیے درد کے انجیکشن لے سکے۔ اس شخص کا گھر خروٹ آباد میں ہے، لہٰذا جو حضرات اس کی مدد کرنا چاہیں رابطہ کر کے تعاون کر سکتے ہیں۔#cmbalochistan #healthbalochistan #healthminister #primeminister #help