@tehrek.inqlab804: بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کی الیکٹرانک میڈیا پر دبنگ انٹری، آتے ہی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو گردن سے دبوچ لیا۔ دھوم مچا دی 🔥🔥 26 نومبر کو وہ کون تھے جو بدمعاش بن کر لوگوں کی گاڑیاں توڑ رہے تھے؟ جان و مال اور املاک کو نقصان پہنچا رہے تھے؟ اسٹیٹ کا کام اپنے شہریوں کا تحفظ کرنا ہے، لیکن اس دن آئی جی اور کمشنر بدمعاش بن کر پریس کانفرنس کر رہے تھے اور بھول گئے تھے کہ وہ کون ہیں۔ یہ سب کچھ کسی کے حکم پر ہو رہا تھا۔ پوری دُنیا جانتی ہے ان سیکورٹی فورسز کو پنڈی سے حکم ملا تھا #tehrekeinqlab #imrankhanofficial #imrankhanpti #foryour #foryoupage❤️❤️