@call_me_fauji_47: میں نے اپنی زندگی میں ایک بار اس سے ملاقات کرنی ہے۔ پھر چاہے وہ ملاقات چند لمحوں کی ہی کیوں نہ ہو۔ میں نے ان چند لمحوں میں گھٹنوں کے بل بیٹھ کر، اُس کے ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لے کر بس اُس سے ایک ہی سوال کرنا ہے کہ ”میرا قصور کیا تھا“💔