اپنے مفادات کے لیے انسان سب کچھ کرسکتا ہے پہلے اپنے مفادات کے لیے عمران خان کی حکومت کو بیرونی سازش کے تحت گرایا اور سب کے سامنے کہا کہ ہم نے یہ بیرونی سازش کے تحت نہیں گرائی بلکہ یہاں تک کہا کہ فضل الرحمان کی سازش نے گرائی اور حالیہ دنوں میں موصوف نے فرمایا کہ مجھے باجوہ نے خود بولا کہ مولانا آپ کیوں مخالفت کر رہے ہیں ہمارے اوپر امریکہ کا دباؤ ہے
میں کوئی عمران خان کا سپورٹر نہیں ہوں لیکن جہاں تک مجھے سمجھ آتی ہے مولانا صاحب کو عوام کی فکر نہیں ہے آگر عوام کی فکر ہوتی تو عمران خان کی حکومت میں کتنے احتجاج کیے مہنگائی لانگ مارچ بے حیائی لانگ مارچ فلاں فلاں لانگ مارچ اگر دیکھا جائے تو عمران خان کی حکومت گرنے کے بعد مہنگائی میں بھی اور بے حیائی میں دن بدن اضافہ ہوتا رہا اور مولانا صاحب خاموش رہیں لیکن جیسے ہی اپنی گرفتاری کی بات آئی تو مولانا صاحب نے پھر جلسے جلوس شروع کر دیے
لہذا ریاست پاکستان میں کوئی بھی سیاسی جماعت عوام کی فکرمند نہیں ہیں
سب سیاسی جماعتیں صرف اپنے مفادات کے لیے مظلوم عوام کو استعمال کرتے ہیں
سب سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کے نوکر ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کہتی ہیں وہی کرتے ہیں
اور پھر جب دونوں کی لڑائی شروع ہوتی ہیں تو بے گناہ عوام مارے جاتے ہیں
ان سب کو اسٹیبلشمنٹ نے اپنی مقبولیت بڑھانے کے لیے رکھا ہوا ہے
2026-11-27 11:56:21
0
Hafiz :
🥰🥰🥰
2026-11-27 14:04:29
0
💙Abdul hadi 💙 sarkar 01😎 :
🥺🥺🥺
2026-11-27 13:11:33
0
Abdul Salam :
💞💞💞
2026-11-27 13:09:07
0
fazal kareem :
🥰🥰🥰
2026-11-27 13:00:28
0
Rehmat ullah Ajiz :
❤️❤️❤️
2026-11-27 12:58:02
0
★彡[ᴍ ᴀɴᴀs]彡★ :
🥰🥰🥰
2026-11-27 12:37:23
0
🍁MKH🥀Talib🍁 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-27 12:55:48
0
غلامِ رسول بلوچ :
🥰🥰🥰
2026-11-27 12:54:03
0
🍷SOHAIL_P™_🇹🇷 :
❤️❤️❤️
2026-11-27 12:53:46
0
Ghani khan :
🥰🥰🥰
2026-11-27 12:39:17
0
𝐍𝐨𝐦𝐚𝐧.𝐒𝐡𝐚𝐡.𝐑 :
❤️❤️❤️
2026-11-27 12:38:23
0
مولانا کہ دیوانہ :
❤️❤️❤️
2026-11-27 12:37:51
0
انقلابی جے یو آئی f :
🥰🥰🥰
2026-11-27 12:37:51
0
Rehmat ullah Ajiz :
🥰🥰🥰
2026-11-27 12:58:03
0
arman khan :
🥰🥰🥰
2026-11-27 12:35:37
0
khan123457king :
🥰🥰🥰
2026-11-27 12:34:28
0
Nature of the world :
🥰🥰🥰
2026-11-27 12:34:26
0
jui king 👑 :
🥰🥰🥰
2026-11-27 12:32:03
0
Saad Khan :
❤️❤️❤️
2026-11-27 12:29:51
0
abidafridi4117 :
♥️♥️♥️
2026-11-27 13:13:09
0
To see more videos from user @ijazkhanswati7, please go to the Tikwm
homepage.