تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب؟🖤🥀
اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری..!!
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟
•••• سانس لینے کو؟
''" 🌹" نہی!!!
•••• زندہ رہنے کو؟
""" نہی!.. 🌹
تمہاری آواز کو..
••••• تمہاری دید کو..
تمہیں کہتے ہیں زندگی..
•••• تم ہو انت الحیاۃ..
سو اب دعا کرو میری عمر دراز ہو..
اور عمر دراز پتہ ہے کب ہوتی ہے؟
••••جب اسباب میسر ہوں..
تمہاری صحبت دراز عمر کا سبب ہے 🌹تو زرا..
•••• خیال رکھنا..!
میں ابھی کم عمری میں ہوں! !!! 🌹Good Morning
2026-11-28 04:59:23
0
To see more videos from user @churaill17, please go to the Tikwm
homepage.