@pmlndigitalpk: میری کوشش ہے کہ پنجاب کا کوئی بیٹا یا بیٹی صرف وسائل کی کمی کے باعث اپنی تعلیم ادھوری نہ چھوڑے۔ آج لاکھوں بچے ہونہار اسکالرشپ کے ذریعے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ کے والدین نے آپ کی فیس ادا کرنے کے لیے کتنی قربانیاں دی ہوں گی۔ اب آپ کی تعلیم کی ذمہ داری آپ کے والدین پر نہیں، آپ کی اس ماں مریم نواز شریف پر ہے۔ ان شاء اللہ، کوئی قابل بچہ وسائل کی کمی کے باعث پیچھے نہیں رہے گا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف #MaryamNawazInChakwal