@pti_punjabpk: عمران خان کا گناہ کیا ہے؟ یہی کہ اس کی پارٹی نے الیکشن جیتے ہیں۔ عمران خان کی پارٹی کا گناہ یہ ہے کہ پاکستان کے عوام نے اس پارٹی کو مینڈیٹ دیا ہے۔ اس پر یار لوگ، فوجیوں سمیت، حملہ آور ہوئے اور اب ان لوگوں کے لیے پاکستان کے نمائندے بن کر قابض ہو گئے ہیں۔ ٹرمپ کا نام لیتے ہوئے بھی برا لگ رہا ہے، حالانکہ ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔ ستر، اسی ہزار سے زائد فلسطینی بچے اور فلسطینی عورتیں ایک سال میں بمباری کے نتیجے میں قتل ہوئے۔ ایران کے قریباً پچاس ہزار سے اوپر، بلکہ دو لاکھ سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔ اور وہ اعلان کرتا پھرتا تھا کہ ’’میں نے خامنہ ای کو مارنا ہے‘‘، اور انہوں نے خامنہ ای کو شہید کر دیا۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی #accountunfreez #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان #imrankhanpti #releaseimrankhan #ptipunjab