قصہ مختصر۔
وزیر اعلیٰ کے دورہ چکوال کا سب سے زیادہ فائدہ پینا فلیکس بنانے اور پھول بیچنے والوں کو ھوا۔
2026-11-28 07:10:34
56
Nadeem :
ماشاءاللہ چکوال کی عوام نے خدمت کرنے پر مریم نواز کا بے مثال شاندار ویلکم کیا ماشاءاللہ شکریہ چکوال
2026-11-28 03:20:59
66
804🏏NasirRanjha :
804🥰PTi
2026-11-28 14:38:48
16
Fazal Rasool :
بھائ ان گاڑیوں کا پیٹرول اپ کی خون پسینہ سے ادا کی جاتی ھے
2026-11-29 07:55:15
7
Muhammad Kashif :
hatumat paisa jitna be lga dy Khan ka muqabila nhi kr sakta log us kye Dil say nikly ty
2026-11-28 15:00:20
9
Mudicome :
puri govt machinery istimal huee ho schools govt employees too yeh too hoga
2026-11-28 14:05:36
5
abiyah :
ye chakwal hai
2026-11-28 03:31:40
10
Ayesha Khan :
no no rawalpindi is se b awgay tha☺️
2026-11-28 11:17:16
7
Hafiz.bilal.awan. :
2026-11-27 16:13:13
18
fazli_Khadi_11 :
lmran khan zindabd 🥰🥰804🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-28 13:25:42
4
Rana Rafiq Super Ajnas Wanda :
قسم سے کمال استقبال ھے ساہیوال اور راولپنڈی نے تو بہت کمال کیا لیکن حیرت ھے تلہ گنگ تو کمال استقبال کرگیا
2026-11-28 14:57:02
9
Mian Shabeer :
MashaAllah Great Man ki Great Barbie Doll💯👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-11-28 10:00:43
8
Rohan Khan :
Imran Khan Zindabad
2026-11-29 03:07:22
1
user5362065299131 :
king Khan
2026-11-28 13:55:53
1
Ramzan :
pmln zindabad
2026-11-27 23:42:14
4
farzana ruby :
ohhh khair ho ap ki
2026-11-28 09:31:43
2
Tariq Awan :
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ زندہ باد پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد
2026-11-28 04:17:27
14
Shani Jandran :
سچ بات تو یہ ہے
ہم صرف غلام لوگ ہیں ہمیشہ غلام رہیں گے
2026-11-28 15:49:42
11
Nadeem butt :
Maryum Nawaz ney Nawaz shareef ka name rotion ker Dian Punjab pory Ki haqdar Hai bht zabar dast Kam ker rahi hai
2026-11-28 08:15:35
6
KAMRAN MALIK AWAN DANGRA :
عاصم منیر نے جو اختیار اور اسلحہ عوام کے تحفظ کے لیے حاصل کیا تھا، اسی کے ذریعے پاکستان کو یرغمال بنا لیا ہے۔ عاصم منیر خود کو فرعون سمجھتا ہے، اسی لیے سب خاموش ہیں۔ لیکن اب یہ آخری مرحلہ ہے۔ جو لوگ نکلیں گے، وہ پورے ایمان اور عزم کے ساتھ اپنے حقوق، اپنی آزادی اور اپنی دھرتی ماں کے لیے نکلیں گے۔
خان نے بالکل صحیح کہا تھا کہ آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جاتی۔ ہمیں اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا ہوگی۔ تمام پاکستانیوں کو چاہیے کہ عمران خان کی موت کا انتظار کرنے کے بجائے اپنے ملک، اپنے مستقبل اور اپنے آئینی حقوق کے لیے پُرامن طور پر کھڑے ہوں۔ یہ آپ کی اپنی جنگ ہے، ظلم اور آمریت کے خلاف حق کی جنگ۔
فوج بھی ہماری ہے، اس میں ہمارے اپنے بچے اور بھائی ہیں۔ انہیں اپنی قوم کے خلاف استعمال کرنا کسی صورت درست نہیں۔ پوری قوم کا حال سب کے سامنے ہے۔
یہ 24 کروڑ عوام کے حقوق کا معاملہ ہے۔ چند بااختیار جرنیلوں اور کرپٹ سیاست دانوں کو پورے ملک کی تقدیر کا مالک بننے کا حق نہیں۔ ان سب کا احتساب ہونا چاہیے اور قانون کے مطابق جواب دہ بنایا جانا چاہیے۔
تمام پاکستانی پوری نیت، ایمان اور اتحاد کے ساتھ اپنی دھرتی ماں کے لیے نکلیں۔ اپنے حق، اپنے وقار اور اپنے ملک کی آزادی کے لیے آواز بلند کریں۔ یہی وقت ہے کہ قوم خوف کی زنجیریں توڑ کر متحد ہو اور اپنے آئینی حقوق حاصل کرے۔
2026-11-28 21:22:05
2
Mr Muslim :
2026-11-28 12:58:37
2
Rana Usama 804🥰🇸🇦 :
2026-11-28 18:14:26
1
Ali ch :
pakka le k aye
2026-11-28 19:39:35
2
Raja Khurshid776395 :
👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😂😂
2026-11-28 09:04:04
0
Shaikh Asif 💖 :
❤️❤️❤️❤️
2026-11-28 06:20:29
2
To see more videos from user @malikanaz1917, please go to the Tikwm
homepage.