@jani_sigma_boy: زندگی میں ترقی کرنے کے لیے صرف محنت کافی نہیں، بعض اوقات اپنا ماحول بھی بدلنا پڑتا ہے۔ جب آپ آگے بڑھنے لگتے ہیں تو ہر شخص آپ کی کامیابی سے خوش نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ آپ کی ترقی کو برداشت نہیں کر پاتے۔ اس لیے اپنی کامیابی کا شور مت مچاؤ، اپنا معیار بلند کرو، صحبت سوچ سمجھ کر چنو اور خاموشی سے آگے بڑھتے رہو۔ یاد رکھو! ہر شخص کو اپنی منزل بتانا ضروری نہیں، کچھ راستے خاموشی سے طے کیے جاتے ہیں۔ #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #viral #urdupoetrydeeplines #whatsappstatus @creator.search.insights