@tanveerahmedoffice: ایم۔این۔اے محمد افضل کھوکھر نے اپنے حلقے کے عوام سے ملاقات کی، اس موقع پر مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا اور عوام کے مسائل، تجاویز اور مقامی معاملات سنے۔ عوام سے براہِ راست رابطہ، ان کے مسائل سے آگاہی اور باہمی اعتماد و تعلق کو مزید مضبوط بنانا ان کی عوامی خدمت اور عوام سے وابستگی کا عکاس ہے۔