سبحان اللّہ
اس بات کی گواہی سراقہ بن مالک ہے جس کو میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا تھا کہ سراقہ اس وقت کیا عالم ہوگا کہ جب کسرا کے گنگن تمھارے ہاتھوں میں ہونگے
2026-11-27 15:21:46
158
𝓣𝓻𝓾𝓮 𝓓𝓮𝓪𝓻𝓶𝓼 :
سبحان اللہ کیا شان ہے میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مگر اس میں علم غیب کیدھر سے آگیا۔ یہ بات سمجھ نہیں آئی
2026-11-27 15:14:02
52
𝕊𝕒𝕝𝕒𝕞𝕒𝕥𝔸𝕝𝕚 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 :
قربان جاؤں سید بادشاہ کیا کہنے آپکی عظمتوں کو کروڑوں سلام
2026-11-27 18:24:18
35
azizurrehman2998 :
جناب علم غیب نہیں
اللہ تعالیٰ کی وحی کی روشنی میں سارا کچھ بتایا
2026-11-27 18:01:38
22
@hafizmzubair :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے 🥰🥰🥰
2026-11-27 15:48:00
85
عرفان :
لبیک یا رسول اللّٰہ
2026-11-27 15:59:04
18
syed Javed Hussain shah :
mashallah subhanallah good
2026-11-28 02:59:32
0
Ishtyaq :
آقا ہمارے بڑی شان والے
آقا ہمارے نورالبشر ہیں
آقا ہمارے مختار کل ہیں
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-11-27 15:16:32
31
Arslan12345 :
❤️sauch main syad sayad hi hota hy hy ye hashmi miyan hy . subhanallah
2026-11-27 14:35:29
17
butt :
سبحان اللہ
2026-11-27 15:05:05
5
Fawead Kashan :
میرےپیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں دورود اور لاکھوں سلام
2026-11-27 15:24:15
9
Abid waqar :
جو بھی کہا سچ ھی کہا میرے نبی نے
2026-11-27 17:53:04
5
wasi shah :
beshak beshak beshak 💯
2026-11-27 14:42:53
9
زوار منتظر مھدی :
ba shak
2026-11-27 14:41:41
8
haji nawaz :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-11-27 14:58:44
5
Ali Raza :
beshak
2026-11-27 19:50:36
0
farhad :
beshak 🥰👍
2026-11-27 14:34:55
2
Shafique Abbasi :
Beshak
2026-11-27 15:50:00
1
CHAND :
subha
2026-11-27 14:39:06
5
Rehman Abbas :
sar please . ghaib ka ilam sirf Allah Janta Hy .
2026-11-27 19:29:23
0
Syed Mehmood :
الا وحی یوحی
2026-11-28 02:52:08
0
⚔️SULTAN.ALUDDEEN⚔️ :
وہ عالم الغیب👍👍👍👍 عالم الغیب صرف اللہ ہے۔۔۔
2026-11-27 20:34:59
0
sagheer ahmad 2436 :
لاکھوں کروڑوں درود و سلام ان پر میرے اقا کی شان ہی بلند و بالا ہے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-28 04:36:48
1
Hafiz Khawar Sulehri :
babbar shear
2026-11-27 16:44:45
1
Moazzam Ali Shaikh :
اردو ترجمہ:
کہہ دیجیے: میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں، اور نہ میں غیب جانتا ہوں، اور نہ تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں۔ میں تو صرف اسی وحی کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف بھیجی جاتی ہے۔ کہہ دیجیے: کیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہو سکتے ہیں؟ کیا تم غور نہیں کرتے؟
حوالہ: سورۃ الانعام (6)، آیت 50
2026-11-27 16:19:16
3
To see more videos from user @hafizanas1217, please go to the Tikwm
homepage.