@_rjafridi: میری اس ویڈیو کا مقصد صرف ایک ہے، جو مجھ پر گزری، وہ میں نے بہت دیر سے سیکھی۔ کہیں آپ یہ دیر نہ کر دیں۔ خدارا! اپنے ماں باپ کی خدمت کریں۔ دنیا کی ساری مصروفیات، ساری چیزیں چھوڑ کر کبھی اپنی ماں کے قدموں میں بیٹھیں، کبھی اپنے باپ کے قدموں میں۔ ان کے ہاتھ چومیں، ان کی خدمت کریں، ان کی دعائیں لیں۔ یاد رکھیں! یہ وقت آنا ہے، یہ وقت ضرور آئے گا۔ کان کھول کر میری بات سن لیں، آج میں یہاں ہوں، کل آپ یہاں ہوں گے۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے ہم منہ نہیں موڑ سکتے۔ جتنا ہو سکے اپنے ماں باپ کی قدر کریں۔ کامیاب بنیں، صرف اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے والدین کے لیے کامیاب بنیں۔ انہیں گھمائیں، دنیا دکھائیں، حج اور عمرہ کروائیں، ان کے خواب پورے کریں۔ ان کے زندہ ہوتے ہوئے ان کی قدر کریں۔ مجھے دیکھ لیں اور مجھ سے سبق سیکھ لیں۔ اس ویڈیو کا مقصد صرف آپ سب کو جگانا، آپ کے ضمیر کو آواز دینا اور آپ کو یہ احساس دلانا ہے کہ والدین سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی نعمت نہیں۔ اللہ کرے میرا یہ سبق آپ تک پہنچ جائے اور آپ اپنے والدین کی قدر کرنا سیکھ جائیں۔ میرے لیے دعا کیجیے گا، کیونکہ اب خالی ہاتھ، ماں کے بغیر گھر جانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ وہ گھر بہت ویران لگتا ہے جہاں ماں کی چارپائی خالی ہو۔ ماں کو آواز دینا اور جواب میں اس کی آواز نہ آنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ قبرستان سے اٹھ کر واپس گھر جانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اللہ کسی کو یہ دن نہ دکھائے۔ اللہ سب کو خوش رکھے، سب کے والدین کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ میری ماں کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک مرتبہ درود شریف ضرور پڑھ دیجیے گا۔ اللہ میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💔 #kohatking #maa
Walah Ror I have no words 🥹🙏 Allah de warta janat key Ala muqam warke 🤲 Taso ta sabar ghwaram 🥹🤲🙏
2026-11-27 14:43:28
340
𝙃𝙞𝙩𝙡𝙚𝙧 302❌ :
cha cha de video Sara O jaral🥲🥲🥲🥲
2026-11-27 14:29:30
249
🔥_Toor _ kheliji _ 🔥 :
Allah de warta janat ul fardos ke 🥹🫶🏾
2026-11-27 14:20:24
413
Miss _Pathani Gaming :
Allah Sabar Dy 🥲
2026-11-27 14:18:48
1054
🦋HEER JAN🫶🏻✌️❤️🔥🕊️⛎ :
Assalam o alaikum all Muslims ❤️❤️❤️❤️
2026-11-27 14:53:23
73
🖤⃝⍣⃝𝐌asoo𝐦𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏ᵒᶠᶠⁱᶜᵃˡ :
Apki walida jannati Hain Allah Tala n jesy unhyn dunya m bhja wasy wapis bulaya wo umra krky apny gunago sy bilkul saaf gai Hain Ap sbr rkhyn Allah apki Ammi KO janta UL firdoos m ala mukam Aya frmay ameen 🤲🏻🥹😔
اللہ پاک آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور آپ کی والدہ محترمہ کی کامل مغفرت فرمائے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ سب گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
2026-11-27 14:16:31
73
🌺Alishba🌼 :
haqiqat..🫀❤️🩹
2026-11-27 15:42:35
21
To see more videos from user @_rjafridi, please go to the Tikwm
homepage.