آج جس انداز میں حضرت خان آفریدی قوم کو امن لشکر بنانے کی طرف راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے احادیث سے منسوب ایسی باتیں پیش کی جا رہی ہیں جو مکمل طور پر منگھڑت ہے یہ طرزِ عمل نیا نہیں ماضی میں مفتی منیر شاکر بھی اسی نوعیت کے بیانیے کے ذریعے لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش کر چکے ہیں اور اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوئے تھے آج کچھ جذباتی اور شارٹ میموری والے لوگ منیر شاکر کو ہیرو پیش کر رہے ہیں بلکہ وہ ہیرو نہیں آفریدی قوم کا ق ا تل تھا تاریخ اب ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ جذباتی نعروں مذہبی حوالوں اور غیر مستند روایات کی بنیاد پر کیے گئے فیصلوں کے نتائج ہمیشہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑتے ہیں آفریدی قوم کو چاہیے کہ ماضی کے تجربات سے سبق سیکھے امن کے نام پر کسی بھی ایسے اقدام کی حمایت کرنے سے پہلے اس کے ممکنہ نتائج پر سنجیدگی سے غور کیا جائے
2026-11-28 14:32:28
0
To see more videos from user @umarfarooq112237, please go to the Tikwm
homepage.