@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 27 November 2026 15:02:51 GMT
40969
7476
157
508

Music

Download

Comments

.phile11
selenophile 11 :
المختصر ہم کسی حال میں سکون میں نہیں ہوتے۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-11-27 15:04:40
28
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
آپ کو غرور ہوگا اپنی خوبصورتی پر مگر ہمیں عشق ہے اپنی سادگی سے 🤌🏻🤌🏻
2026-11-27 15:04:44
23
nooryaesthix
NOORYy🤍✨ :
خود کو ترجیح دی تو کچھ لوگ خفا ہو گئے 🌝🙌
2026-11-27 15:05:07
21
wahziiking2.o
𝐀𝐲𝐳𝐢𝐢🐼 :
دِل کا مطلب بھی پتہ ہے کیا اِنسان کو ؟؟
2026-11-27 15:09:03
21
simran22410
Simran :
نرم دلی کی بھی ایک قیمت ہوتی ہے اور وہ اکثر اپنا سکون ہوتا ہے....🫠✨
2026-11-27 15:06:04
22
userecutest1
عروج ✨ :
Exactly... 🥹🌸🙌🏻
2026-11-27 15:05:23
17
bintehawwa089
بنت حوا🥀🕊 :
Arayyy yahan to aana hi bhool gai mein😭😭😭
2026-11-27 15:04:47
16
sagar_aesthicx
𝑺𝑨𝑮𝑨𝑹 𝑨𝑳𝑰 :)) :
akhir banda bane Kya ??🫠🍂❤️‍🩹
2026-11-27 15:04:52
11
raza37912
Mano🌷✨ :
نرم دل لوگ ہمیشہ دوسروں کو بچاتے بچاتے خود ٹوٹ جاتے ہیں۔🙌🏻🫠
2026-11-27 15:06:49
15
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
یہاں شیشے کی طرح شفاف رہو تو توڑ دیے جاتے ہو، اور پتھر بن جاؤ تو بے حس کہلاتے ہو۔
2026-11-27 15:12:50
14
dard_e_dil292
SHARJEEL🤍 :
نرم دلی کی قیمت ہر کوئی نہیں سمجھتا، کچھ لوگ اسے ہماری کمزوری سمجھ کر دل توڑ جاتے ہیں
2026-11-27 15:10:43
9
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
True...
2026-11-27 15:05:01
14
sado3695
S𐙚💎💜 :
Absolutely 💯 right
2026-11-27 15:18:23
4
.phile11
selenophile 11 :
خاموش رہیں تو خود اذیت میں رہتے ہیں بول پڑیں تو لوگ خفا ہو جاتے ہیں۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-11-27 15:07:29
19
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
جب بات عزت نفس پر آجاۓ تو وہاں سخت تو کیا پتھر دل بننا بڑے تو وہ بھی بن جائیں
2026-11-27 15:06:29
25
simran22410
Simran :
Bilkul....🙌🏻
2026-11-27 15:05:07
15
.phile11
selenophile 11 :
right
2026-11-27 15:04:05
13
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
یہ گلے شکوے کرنا کمزور دل والوں کے کام ہوتے ہیں ہم تو وہ ہیں جو اپنا معاملا خدا پر چھوڑ کر مطمئن ہو جاتے ہیں
2026-11-27 15:09:12
9
dard_e_dil292
SHARJEEL🤍 :
. عجب قیمت ہے اس نرم دل کی، سب کو سکون دیتا ہے، خود بے سکون رہتا ہے
2026-11-27 15:10:25
10
bintehawwa089
بنت حوا🥀🕊 :
سیدھی بات۔۔۔۔🙌🏻🥀 یہ لوگ کسی حال میں بھی ہمیں جینے نہیں دیں گے۔
2026-11-27 15:10:31
11
toobaqasim7
T O O B A 🐰 :
baat tu sahii h mager baat h ruswai Ki 😭🤭
2026-11-27 15:04:59
22
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
یہاں ہر مزاج کا انسان قصوروار ہے کوئی جیسا بھی ہو لوگوں کو شکایت رہتی ہے۔❤️‍🩹
2026-11-27 15:20:45
13
its_ladla_mani
مانی✨ :
Hana
2026-11-27 15:09:32
8
deadsoul.789
❤️‍🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
ہم پتھر بننا بھی چاہیں تو بن نہیں سکتے، کسی کی اداسی دیکھ کر خود ہی بکھر جاتے ہیں۔❤️‍🩹
2026-11-27 15:14:38
15
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
سخت لہجہ رکھو تو برے نرم رہو تو لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں🫠
2026-11-27 15:05:44
21
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About