@safi_vibes0: زندگی میں ہر کسی کو اپنا سمجھنا چھوڑ دیا ہے، 🖤 اب خاموش رہنا ہی بہتر لگتا ہے۔ وقت کے ساتھ سب کے چہرے پہچان لیے ہیں، نہ کسی سے شکایت، نہ کسی سے امید، بس اپنی دنیا میں خوش رہنا سیکھ لیا ہے۔ 🥀✨#foryoupage #safivibs0 #growmyaccount #foryou #haroonbacha