@iqraarbab21: کبھی کسی انسان کو صرف ایک عمل کرتے دیکھ کر اس کے بارے میں غلط فیصلہ نہ کریں۔ ❤️ یہ سبق آموز اسلامی واقعہ ہمیں سکھاتا ہے کہ ہر نظر آنے والی بات کی حقیقت وہ نہیں ہوتی جو ہم سمجھتے ہیں۔ کسی کے بارے میں بدگمانی کرنے سے پہلے اس کی مجبوری اور حالات کو بھی سمجھنا چاہیے۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ بہت زیادہ گمان سے بچو، کیونکہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔ سبق: کسی کے کردار کا فیصلہ جلد بازی میں نہ کریں۔ #IslamicStory #UrduStory #IslamicMoralStory #Badgumani #IslamicReminder