السلام علیکم ورحمۃ 🌹🍃
صبـــــــاح النـــــــور 🌷
ہم نفرتوں اور تعصب کے اس قدر عادی ہو چکے ھیں کہ محبتیں بانٹنے والے کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ھیں. اہل جنت کی چار نشانیاں ھیں. مسکراتا چہرہ، نرم زبان، رحم کرنے والا دل اور عطا کرنے والے ہاتھ ..!!
اے الله رب العزت مجھے اور میرے تمام دوست احباب کو یہ اوصاف عطا فرما.اے ﷲ ھماری پریشانیوں کو دور کر دے۔ اے ﷲ جو بیمار ھیں انہیں شفاءکاملہ عطا فرما دے۔ اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما۔ بے اولادوں کو اولاد عطا فرما۔ تنگ دستوں کی تنگ دستی دور فرما۔ امت مسلمہ کو اتفاق اتحاد کی دولت سے مالا مال فرما۔ مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما یااللہ کریم ہمارے پیارے جو اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے انکی مغفرت فرمائیں..!!!
آمیـــــــــــــن 🤲🕋
2026-11-28 10:18:31
0
Kashif Kokab :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-28 10:05:50
0
ghulamghulam6596 :
ماشااللہ ❤️
2026-11-28 09:53:47
0
Naeembatti :
2026-11-28 11:47:22
0
To see more videos from user @cute_life_with_hifza, please go to the Tikwm
homepage.