@greenislamabad_pk: اسلام آباد کے لوک ورثہ میلے میں پاکستان کی ثقافت کے رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔ 🇵🇰❤️ مختلف علاقوں کی روایات، خوبصورت لباس، لوک موسیقی، رقص اور ثقافتی ورثے کی دلکش جھلکیاں… یہ میلہ پاکستان کی رنگا رنگ ثقافت کا خوبصورت عکاس ہے۔ Lok Virsa Festival 2026 — Celebrating the Colors, Culture & Traditions of Pakistan! ❤️🇵🇰 #LokVirsa #Islamabad #GreenIslamabad #PakistanCulture #LokVirsaFestival