@user922995106132: میری. سب سے گزارش. ہے. کسی کی بیٹی. کی ذندگی. خراب. نہ کرے. اپکے گھر بھی. بہن بیٹی یہ جو اجکل. خود کو عالم. کہتے پھرتے ہے. اللہ. دیکھ رہا ہے. فرشتے. اعمال. لکھ رہے ہے یاد. رکھیں. دنیا مکافات عمل. ہے. میری. اس. بہن کے ساتھ تو سہی نہی. ہوا مگر مذید. کوی. بہن. نہ. رولے اس لے بہن کی عرض. پر وڈینو پوسٹ کی پلیز اس. میسج. کو عام. کرے. 🙏🙏😔😔😔😔😔 میری. بہنو. سے. گزارش. ہے. چندہ یہ مرد ہے انہیں. چار شادی کی اجازت ہے یہ اپکو نکاح کاکہے کر مجبوری. کا بہانا دیگا اور پھر اس مجبوری والی. شادی کو بڑے شان و شوق. سے رسمات کرے گا بہنا ابھی. بھی. وقت کے کسی نامحرم. کے جھوٹے پیار میں. نا اے محبت وہی اچھی. جو نکاح. کے بعد ہو چندہ بچالے خود کو اللہ سب کی حفاظت کرے

یارسول ﷺ انظرحالی وقلبی
یارسول ﷺ انظرحالی وقلبی
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 27 November 2026 17:03:24 GMT
641
53
29
4

Music

Download

Comments

ummenoor25
UM€€ N00R✨🌸🦋💖 :
Allah pak hdayat de ese logon ko Allah pak inhe maqafat dikhyee Ameeen Ameeeennnn jb in k sath hoga tb inhe pta lge gaa🥹🥹🥹
2026-11-28 08:34:47
1
madinaaattaryarazviya12
ھرۃ المدینہ 💗 :
اللہ پاک انکو صبر دیں ان کے لئے آسانیاں پیدا کریں اللہ ان کے نصیب اچھے کریں ❤️🥰
2026-11-28 08:01:14
0
owaisrazaattari.com
خاک مدینہ 🥺❤️‍🩹 :
دل اسی سے لگاؤ جس نے دل بنایا ہے یہ دنیا تو لوگوں کے دلوں کو کھلونا سمجھتی ہے
2026-11-27 19:15:18
1
zubair03431871042gmail.c
Zubair Ali :
اللہ اکبر ۔۔۔ آج کل بظاہر نیک نظر آنے والے تو ہی دھوکے دے رہے ہیں۔۔ بہرحال اللہ بچائے ایسے لوگوں سے ۔۔۔ اس بہن کو کہیں صبر کیجئے ۔۔۔ درود شریف سے لگن لگا لیجئے۔۔ مدینے کی یاد میں گم ہو جائیے ۔۔
2026-11-27 17:30:03
1
adnanshehzad123
🕋🤍طلبگار مدینہ ﷺ⭐🦋 :
Allah 😭
2026-11-27 22:29:20
1
user604787393
نگاہ کرم جان عالم ﷺ طالب مدینہ :
پر فتن دور ہے بنت حوا یہاں لوگ ٹائم ہی پاس کرتے ہیں 😣 اللہ پاک ہر بہن بیٹی کے نصیب اچھے کرے ان جیسے لوگوں ہدایت دے
2026-11-28 04:01:08
0
akbarqureshi753
✦⃝🕋⃟≛⃝ تمنائے مدینہ ﷺ ✮⃝🦋 :
اللہ اللہ😥😥
2026-11-27 19:24:07
0
owaisrazaattari.com
خاک مدینہ 🥺❤️‍🩹 :
اسلام وعلیکم کیا ہوا ف۔۔۔ آپی
2026-11-27 19:12:06
0
muhammadtayyabata
عطاری انصاری شہزادہ لاہور :
😭😭🙏🙏🙏🙏
2026-11-27 18:18:41
1
dogarsab820
𝒜𝓁𝒻𝒶𝓏 𝑒 𝒟𝒾𝓁 :
🥺🥺🥺
2026-11-28 03:37:07
1
ai.al8864
محمد وقاص عطاری :
😭😭😭
2026-11-27 19:21:23
0
itsraheelvibes
@ItsRaheelVibes :
🥺
2026-11-28 05:25:38
1
To see more videos from user @user922995106132, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About