@twinfoodies1: کوئٹہ چائے | اہنگرو ڈیرئی چوک، سوات 📍 اہنگرو ڈیرئی چوک، تختہ بند اور آس پاس کے بریانی لوورز کے لیے زبردست خوشخبری! 🔥 اب کوئٹہ چائے پر کڑک چائے کے ساتھ ساتھ ملے گی گرما گرم، خوشبودار اور مصالحہ دار بریانی! 🍛✨ اچھی بریانی کے لیے اب دور جانے کی ضرورت نہیں—آج ہی دوستوں کے ساتھ وزٹ کریں اور اس نئے ذائقے کو ٹرائی کریں! 🤤 📩 فوڈ ریویوز اور پروموشن کے لیے میسج (DM) کریں۔ #QuettaChai #Biryani #AhingaroDeraiChowk #Takhtaband #SwatFood @ABUبAKAR SADIQ ✨ @MINGORA SPOTLIGHT | SWAT @sanaullahshahswat @شاہ فیصل خان ۰✨