اللہ نے اِتنا کمزور دل دیا ہے کسی کو بھی دیکھ کر آنکھوں میں آنسوں آجاتے ہیں
2026-11-27 17:44:10
966
♪ᴠɪʟʟᴀɪɴ♪آفریدی :
یا اللہ ان غریب لوگوں کی مدد فرما 🤲🥹
2026-11-27 17:42:44
105
Emaany🍒 :
ماں تو ماں ہوتی ہے اولاد کا دُکھ نہیں دیکھ سکتی🥹🥹
2026-11-27 17:22:47
632
🌸Uᴍᴀʀ BRAND🌸 :
Uf 🥹🥹yar 🥹
2026-11-27 17:17:00
71
LEADER :
صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❣️
2026-11-27 17:17:12
147
. :
maaa to phr maa hi hoti🥺🥺🥺💔💔💔💔
2026-11-27 21:40:52
8
ᥫ᭡ 𝑯𝒆𝒓 𝑴𝒂𝒏 :
Allah pak ami jan ko khush rakha ameen 🥹🫵🫀
2026-11-27 21:43:41
8
WAH NEWS HD :
لوگوں کی مدد تو میں بھی کرتی ہوں دعا کریں اللّه اور زیادہ توفیق دے آمین 🤲😭
2026-11-27 17:19:59
1031
👑🇵🇰 سادہ 📿 ھلک 🇦🇫👑 :
🖤👑🥺
2026-11-27 17:54:41
227
🦋ESHOO🦋 :
Allah Apko Kamyab Karaa Bhai
2026-11-27 17:18:59
226
loyal_1819 :
Hyyyyy😣😩
2026-11-27 17:44:23
64
Alizy :
Allah pak Apko bohat kamyab kary
2026-11-27 21:46:35
8
✨Lucky Bhai ka Shota fan 💞✨ :
Yrr Dil SE Salam hai Faisal bhai 🥺🥺🥺🥰
2026-11-27 18:34:51
48
stylelshe boy!! :
ایک دل ے وہ آپ نے جیت لیا فیصل بھائی اللہ آپ کو مزید کامیابی دے ❤️🥀
2026-11-27 17:57:13
37
༘♡𝘼𝙩𝙩𝙧𝙖𝙘𝙩𝙞𝙫𝙚💅🏻 :
الحمدللہ میں حافظہ قران ہوں۔💝
2026-11-27 19:41:09
25
м вιℓαℓ༒ :
ماں دنیا 🌎میں سب سے بڑی ہستی ہے۔ 💯
2026-11-27 17:20:08
209
ذوالفقار علی :
🥹🥹🥹
2026-11-27 23:42:55
0
😉 Shoaib RYK 🙋🇩🇿 :
ماں کی قدر کیا کریں ماں کے بغیر بچے رول جاتے ہیں 🥹🥺😭😭😭😭😭
2026-11-27 17:20:51
53
Ahmad Ali :
🥺🥺😔😞 allah shifa dy sab k sat
2026-11-27 17:18:35
11
Lala Mansoor :
یہ ویڈیو دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ ہماری بھی ایک ایسی بہن تھی جو نہ بول سکتی تھی اور نہ سن سکتی تھی، لیکن ہم سب بہن بھائیوں میں سب سے بڑی تھی۔ وہ ہمارے لیے بہن سے بڑھ کر ماں کا کردار ادا کرتی تھی۔
جب تک تمام بھائی کام سے گھر واپس نہ آ جاتے، چاہے رات کے 12 ہی کیوں نہ بج جاتے، وہ جاگ کر ہمارا انتظار کرتی تھی۔ اس کی محبت اور فکر کا انداز ہی الگ تھا۔
تقریباً تین سال پہلے میں سعودی عرب آیا تھا۔ بھائی نے میری بہن کو موبائل لے کر دیا تھا۔ وہی بہن مجھے سب سے زیادہ فون کیا کرتی تھی۔ اس کی کالز آج بھی بہت یاد آتی ہیں۔
پھر ایک جمعے کے دن گھر سے فون آیا کہ میری بہن اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہے۔ یہ خبر سن کر میرے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی۔ سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ میں وہ بدنصیب بھائی اپنی بہن کے جنازے میں بھی شریک نہ ہو سکا۔
آج بھی اس کی یاد دل کو رُلا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ میری بہن کی مغفرت فرمائے اور اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 💔