@hafizhamid1984: یہ پوری ویڈیو Google Gemini نے خود بنائی ہے — Latest Model اور Agent Mode کے ساتھ، بالکل Claude کی طرح! 🤯🚀 کوئی ویڈیو ایڈیٹر نہیں! Gemini نے خود یوٹیوب ویڈیو سمجھی، اردو اسکرپٹ لکھا، کوڈ سے ہر فریم اینیمیٹ کیا، اور گوگل ڈرائیو سے ElevenLabs وائس اوور اٹھا کر فائنل ریل تیار کر دی۔ آپ کو یہ AI ایڈیٹنگ کیسی لگی؟ کمنٹس میں بتائیں اور PakGurus کو فالو کریں! 👇 #PakGurus #GoogleGemini #AgentMode #GoogleAntigravity #AIVideoEditing