@qadri.printers: الحمدللہ! بنوں سے ہمارے محترم کسٹمر سمیع خان صاحب کا پرنٹنگ آرڈر مکمل! ❤️ 10 عدد A4 ہاف سائز بل بکس فور کلر پرنٹنگ کے ساتھ، جبکہ 1000 عدد سنگل سائیڈ اسپارک یو وی وزٹنگ کارڈز بہترین فنشنگ کے ساتھ تیار کیے گئے ہیں۔ آپ کے کاروبار کی تشہیر ہو یا روزمرہ استعمال کی پرنٹنگ، ہر قسم کے پرنٹنگ میٹریل کے لیے رابطہ کریں قادری پرنٹرز سے۔ معیاری پرنٹنگ، مناسب قیمت اور پاکستان بھر میں ڈیلیوری! قادری پرنٹرز — آپ کے کاروبار کی بہترین پرنٹنگ کا مکمل حل! #QadriPrinters#tiktookpakistan #fyp#views#foryou