@k.sajid64: ا مشکل لگتا ہے، جب وہ ہمیشہ کے لیے رخصت ہوگا تو یہ دنیا کتنی خالی ہو جائے گی؟ کیا موت ہی اس دنیا کا سب سے بڑا سچ ہے؟ سب کو چھوڑ کر ایک دن مٹی میں ہی سونا ہے، پھر کیوں ہم اپنوں سے دل کی تلخیاں پالتے ہیں؟ کیا یہ زندگی واقعی اتنی ہی مختصر ہے کہ کوئی بھاگتا ہوا آخری بار گلے لگانے آئے گا؟ #LifeAndDeath #its SK #ViralReels #LifeQuotes