@nalainmughalofficial: ٹوبہ ٹیک سنگھ: رجانہ روڈ حادثہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق، آبائی گاؤں میں تدفین ٹوبہ ٹیک سنگھ (منظرِ عام) رجانہ روڈ پر چک نمبر 268 گ ب موٹے والا کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے، 2 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاندان فیصل آباد کے نواحی گاؤں 66 ج ب دھاندرہ کا رہائشی تھا اور کمالیہ میں شادی کی تقریب سے واپسی پر حادثے کا شکار ہوا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں 66 ج ب دھاندرہ میں ادا کر دیا گیا، جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ المناک سانحے پر پورے علاقے میں سوگ کی فضا چھائی رہی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ #TobaTekSingh #Faisalabad #RoadAccident #ManzareAamDigital
ہمارے جو منسٹر ہیں ان پہ لعنت اور جو حکومت ہے ان پہ لعنت اور جو روڈ نہیں بنا سکتے ہماری عوام کو ایکسیڈنٹ میں شہید ہوتے ہیں احساس ہی نہیں ہے حکومت کو کسی کا اور ہر چیز کا ان لوگوں کو پتہ ہے کہ کیا ہو رہا ہے ملک میں لیکن یہ غور نہیں کرتے یہ ملک کو کھا رہے ہیں اور کبھی جہاز لے رہے ہیں کبھی گاڑیاں لے رہے ہیں عوام کا نہیں پتا ہے
2026-11-28 06:41:52
23
UK girls 🇺🇲 :
please coming uk 💓💓❤️😘💖
2026-11-28 10:59:35
5
Farah khan :
اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭
2026-11-28 05:23:26
23
ملنگ رجانہ والا :
میں سر عام لعنت کرنا ہماری ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مینجمنٹ پہ میرے بڑے بھائی میرے ابو میری بڑی بہن بھی 2016 میں266کھوکھرا والے سٹاپ پر ان کا بھی روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا وہ بھی فوت ہو گئے تھے
2026-11-28 05:36:06
34
🔥Shafaqat 🇦🇪Tanoli 🔥 :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-11-28 04:54:50
5
Bashir ahmad :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے اور گھر والے صبر دے
2026-11-28 00:32:16
57
Afzal :
🥰🥰Allah Allah Allah🥰🥰🥰
2026-11-28 10:43:02
9
Javed Ch :
:اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻🤲🏻😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-28 03:13:46
88
Eman Queen 👑 ♥️♥️ :
Allah pak iin sab ko janat ma jaga aata farmay .. Ameen summa Ameen
2026-11-28 07:32:36
6
shok kabuter :
اللہ تعالیٰ جنت آتا فرمائیں گا کیسے ہوا یہ
2026-11-28 08:43:03
5
*⟆⃟꯭RᴇʙᴇʟღQᴜᴇᴇɴ⟆⃟꯭* :
كُلُنَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْتِ🥹
2026-11-28 09:51:47
7
Shaber Ahmad :
ان کو کیا ھوا ھے
2026-11-27 21:49:56
26
اویس سندہو 06 :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-11-28 01:45:27
14
Dr sk Rajput :
Allah in ko jannat may jaga da Ameen
2026-11-28 05:58:05
6
Malik sab 😇💫 :
alllah ho akber
2026-11-28 09:11:14
1
Imran John :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے اور گھر والے 😭😭😭😭😭😭😭😭صبر دے
2026-11-28 02:26:02
9
MSK KHAN :
Allah pak jant mei jag dia ameen bro or ap ko sabar dia ameen
2026-11-28 02:47:29
11
ju9058 :
🤲🏻إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ..
کُلّنَفسِِ ذَائِقَۃُالمَوت..
ﷲ تعالیٰ, ان کی قبر اور حشر کی منزلیں آسان فرمائے۔ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور تمام اھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے.
آمیـــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــــن يارب العالمـــــــــین .دنیا اور آخرت کی کمیابی نماز قرآن پاک دین اسلام میں ہے اللہ پاک ہر مسلمانوں کو ہدایت دے آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏🥺😭
2026-11-28 04:17:59
10
Haider mahi 804 :
Allah pak janat tul firdos ma jaga atta farmay
2026-11-27 23:56:00
7
Rana Rana gggg :
اس واقع کی ٹریفک پولیس بھی ذمہ وادھے کسی کو توفیق نہ ھوی گاڑی کی کپیسٹی کیاھے اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے گھر والون کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
2026-11-28 05:22:38
12
tanhai pasand :
aisa. q howa kea tha sb ko
2026-11-28 00:48:46
6
Shahzad :
allah pak sub ki by hisab bakhshish o maghfarit farmai ameen Suma ameen
2026-11-28 04:11:02
7
Shamshad Dogar :
zila vehari hemri chak 24 Dogar wall 2 din pehle shadi ma ahy tha sham 5 baje yahan se gaye tah 7 baje an ka accident ho Gaya Allah pak ine sab ke magfirat farmy are ghar walo ko Sabra ata farmae
2026-11-28 04:34:40
6
To see more videos from user @nalainmughalofficial, please go to the Tikwm
homepage.