@jamiat.urdu.university: سید منور حسن رحمۃ اللہ علیہ کی بیٹی فاطمہ ۔۔ وہی فاطمہ جس کی شادی پر ملنے والے سارے تحائف سید منور حسن صاحب نے جماعت ااسلامی کے بیت المال میں داخل کر دیے تھا ۔۔ اپنے والد اور والدہ کی روداد زندگی بیان کرتے ہوئے آب دیدہ ہوگئیں ۔ ۔
بہادر ماں باپ کی بہادر بیٹی سلام ہے آپ سب کو جماعت اسلامی ایک عالمگیر اقامت دین کی تحریک
2026-11-28 11:03:13
3
Adnan saeed :
ہر لحظ مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللّٰہ کی برہان کا مصداق
2026-11-28 09:58:40
2
NASIR Yousafzay ناصر يوسفزے :
وہ چلے گئے پر نہیں بھی گئے ہمارے دلوں سے ۔۔ عجیب شخص کراچی سے چترال تک ہمارا مان تھا
2026-11-28 09:30:23
2
Legal Entrepreneur ⚖️ :
سیدی کردار💕
2026-11-28 08:17:52
1
Tayyab Sajjad Abbasi :
سید منور حسنؒ عزم و استقامت، سادگی، اصول پسندی اور بے لوث وفاداری کا روشن نام تھے؛ جنہوں نے اپنی پوری زندگی جماعتِ اسلامی کی خدمت، اقامتِ دین کی جدوجہد اور اسلامی انقلاب کے مشن کے لیے وقف کر دی۔ ایسے مخلص اور نظریاتی رہنما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
2026-11-28 06:59:36
1
Syed Abdul Sattar (khog Bacha) :
Amin Amin Amin ♥️❣️♥️
2026-11-28 04:56:20
0
A T I Q H A B I B :
Mashaa Allah
2026-11-28 04:48:33
2
Suliman Khan :
mash
2026-11-28 16:23:18
0
Abuzar Khan :
سیدی مرشدی
2026-11-28 03:07:30
1
@NewWorldwithABH :
زندہ باد
2026-11-28 14:56:59
0
Nazim bacha :
zbrdast 🌹🌹🌹🇩🇯🇩🇯🇩🇯🇩🇯🇩🇯🇩🇯🇩🇯
2026-11-28 13:04:15
0
user433739517493 :
بہترین مثال مرد درویش مرحوم منورحسن کی بہادر بیھٹی
2026-11-28 13:08:05
0
عزیزاحمدAziz Ahmad :
سبحان اللّٰہ ❤️
2026-11-28 15:38:12
0
🌙💰Javed ❤️💕🌙 :
2026-11-28 03:48:26
0
✌️SK KING 👑 :
2026-11-28 12:28:35
0
Dr.Yasir Farid OFFICIAL 🪥🦷 :
2026-11-28 14:01:49
0
zahid khan uae 🇦🇪 live 🌹😘 :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-28 11:09:53
0
Muhammad Raza :
م
2026-11-28 11:56:35
0
🌾….🥀Z..maskeen..⚜️💞 :
:lبہادر ماں باپ کی بہادر بیٹی سلام ہے آپ سب کو جماعت اسلامی ایک عالمگیر اقامت دین کی تحریک
2026-11-28 16:53:59
0
zahid khan uae 🇦🇪 live 🌹😘 :
2026-11-28 11:10:06
0
Muhammad Raza :
امین ثمہ آمین
2026-11-28 11:59:09
0
Muhammad Raza :
م
2026-11-28 11:57:37
0
user71835034585972 :
2026-11-28 15:34:46
0
To see more videos from user @jamiat.urdu.university, please go to the Tikwm
homepage.