@meerkhail_15: تم میری زندگی کی وہ دعا ہو جو میں نے ہر نماز میں مانگی تھی۔ تمہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے اللہ نے میری ساری دعائیں سن لی ہوں۔ تم پاس ہو تو دنیا جنت لگتی ہے، تم دور ہو تو سانس بھی بوجھ لگتی ہے۔ میں تمہیں کبھی کھونا نہیں چاہتا، کیوں کہ تم میرے بغیر ادھورے ہو اور میں تمہارے بغیر کچھ بھی نہیں۔ ❤️🩹. . . . . . . . ##foryou #pshtopoetry #unfrezzmyaccount #fppppppppppppppppppp