@dr.nadeem170: شمس تبریزی کا یہ جملہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ گھر اینٹوں اور دیواروں سے نہیں بنتا بلکہ اس جگہ سے بنتا ہے جہاں دل کو سکون مل جائے جہاں تمہیں خود کو بدلنا نہ پڑے جہاں تمہاری روح آزاد محسوس کرے اور تمہارا وجود بوجھ نہ لگے اصل گھر وہی ہے جہاں تم تھک کر پہنچو تو سکون ملے اور جہاں سے جانے کا دل نہ کرے اس لیے جہاں سکون ملے وہیں رک جانا ہی سب سے بڑی دانشمندی ہے.