@monicawitnebelbalmediaa: #viralvideotiktok

monicawitnebelbalmediaዋልታ🇪🇷
monicawitnebelbalmediaዋልታ🇪🇷
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 27 November 2026 18:56:43 GMT
1294
68
2
2

Music

Download

Comments

user403340582
❤️‍🔥 Hayaat 💝 :
🥰🥰🥰
2026-11-27 19:06:36
0
hiddensoul041
Hidden Soul🤐 :
Kulatna nteare beli gesret kndi zibedelet tbedl ktktel gbue ay konen gn hanti kbleki bxlekin seb ay tlekima beal kemaki dahlak kulkin hade gda yehwatey nebskum ftewu adikum abukum key hafru wedki kemey alo ms belwa wedey….🥲bejakum
2026-11-27 19:10:38
0
To see more videos from user @monicawitnebelbalmediaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Read Caption..👇👇✨️😞🥀💔 کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو آنکھوں سے آنسو بن کر نہیں بہتے، بلکہ انسان کے اندر ایک خاموشی بن کر ره جاتے ہیں۔ انسان بظاہر بالکل ٹھیک نظر آتا ہے، لوگوں سے بات بھی کرتا ہے، مسکراتا بھی ہے، اپنی روزمرہ کی زندگی بھی گزارتا ہے، لیکن دل کے کسی کونے میں ایک ایسی تکلیف چھپی ہوتی ہے جس کا اندازہ کسی کو نہیں ہوتا۔ بر درد کا اظہار الفاظ سے نہیں ہوتا۔ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان کسی کے سامنے بیان نہیں کر پاتا، کیونکہ کبھی الفاظ کم پڑ جاتے ہیں اور کبھی انسان کو ڈر ہوتا ہے کہ اگر دل کھول کر بتا دیا تو لوگ اس کی خاموشی کو بھی کمزوری سمجھیں گے۔ کبھی کبھی انسان روتا نہیں، بس خاموش ہو جاتا ہے۔ جواب دینا کم کر دیتا ہے، لوگوں سے دور رہنے لگتا ہے، پہلے جیسی خوشی محسوس نہیں ہوتی اور دل میں بہت سی باتیں دفن کر لیتا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید وہ بدل گیا ہے، مگر حقیقت یہ ہوتی ہے کہ وہ اندر سے بہت کچھ برداشت کر چکا ہوتا ہے۔ زندگی میں کچھ لوگ کچھ رشتے، کچھ یادیں اور کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے دل پر گہرا اثر چھوڑ جاتے ہیں۔ وقت گزر جاتا ہے، حالات بدل جاتے ہیں، لوگ آگے بڑھ جاتے ہیں، لیکن کچھ زخم وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتے بس انسان ان کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔

About