@maini.press: ڈپٹی کمشنر صوابی جناب نصراللہ خان صاحب کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء صاحبہ کی نگرانی میں مینئی کے مختلف مقامات پر حد بندی (Demarcation) اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران سرکاری اراضی اور راستوں کی نشاندہی کرتے ہوئے غیر قانونی تجاوزات کو ہٹایا گیا، جبکہ متعلقہ مقامات پر حد بندی کے عمل کو یقینی بنایا گیا۔ اس اقدام کا مقصد عوامی راستوں کی بحالی، شہریوں کو آمدورفت میں سہولت فراہم کرنا اور سرکاری اراضی کو تجاوزات سے محفوظ بنانا ہے۔

Maini Press
Maini Press
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 27 November 2026 19:13:16 GMT
99
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @maini.press, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About