وہ تو کسی کی بددعا لگ گئی ورنہ 👀❤️🩹
تیرے جیسوں کو میں نے خود کے لیے ترستے دیکھا ہے ۔۔🥀💯
Musa✍❤️🩹🥀
2026-11-29 05:40:56
1
.Λ𝙗ᵦ𝗮ȿ_𝐊𝓱𝗮ꪦ.. :
*تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا*
*چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا*
*دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل*
*سو تجھے کھینچ کہ نزدیک نہیں کر سکتا ❤️🩹*
2026-11-27 21:10:12
1
🌊 .·:*¨żᵤḅ𝒂𝓲ŕ𝐤𝙝𝒂η¨*:·. :
دشمن سے زیادہ زخم اپنوں نے دیے ہیں
جن کو ہم نے یار کہا، انہی نے دھوکہ دیا ہے
2026-11-27 20:05:38
2
𝑺𝒂𝒅🦋⃟𝑳𝒊𝒇𝒆࿐😫 :
کاش کوئی سمجھ پاتا حالِ دل ہمارا
ہم تو ہنستے ہیں مگر دل اداس رہتا ہے 😖
2026-11-28 03:23:46
1
💔تنہائی کا بادشاہ😔 :
وہ گزری گلی سے مگر وقت نماز کا تھا🛐
رک تو جاتا مگر امتحان ایمان نماز کا تھا🥺🥹
2026-11-28 00:14:56
1
M🦢 :
vah Gali se gujari magar waqt namaz ka tha mohabbat sachithi magar dar Khuda Ka tha
2026-11-28 08:47:56
0
Turkish Vibes🇹🇷 :
Yaday pagal kar dyti hy
Bathay pagal kar dythi hy
Din tu guzar jata hy
Ratay pagal kar dythi hy
2026-11-28 10:25:17
1
Muhammad Faizan :
پوجا تو بہت دور وہ انجان بن گیا
خیالات کی دکان میں نقصان بن گیا
دہ پختو شعر
حقدار دہ جانان زہ وم خو خبرہ دہ قسمت دہ
بس سہ بہ درتہ او وایم رقیبہ وطندارہ
2026-11-28 05:49:02
1
SAD BADMOSH :
اپنے محبوب کو کسی اور کے ساتھ دیکھا تو پتہ چلا 🥺✨
کے خدا نے شرک کیوں حرام کیا ہے 🤐💔
2026-11-28 09:11:36
1
Mr FAHAD..❤️🩹 :
وہ پھول تو ہے مگر لال تھوڑی ہے۔
میرا مطلب وہ گلاب ، تھوڑی ہے۔......🍂🙃
میری محبت کے بدلے وہ بھی کرے محبت مجھ سے
وہ اپنی مرضی کا مالک ہے میرا غلام تھوڑی ہے ۔ !!.....🍂😣
2026-11-28 04:13:43
1
احسان خان :
دل میں ہوتم دماغ میں ہو تم
بس ایک کمی ہے میرے پاس نہیں ہو تم...!!
2026-11-28 04:02:44
1
Amir Khan :
ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں رُک کر
اپنا ہی انتظار کیا 🥺
2026-11-28 04:36:11
1
🤗『ZA๛TUMY』😇 :
亗
2026-11-28 12:51:37
1
sair phaira log🙃🙃😂 :
😞
2026-11-28 03:54:01
1
احسان خان :
وہ ہے جان اب ہر مح فیل کی
وہ ہے جان اب ہر مح فیل کی
ہم بی اب گھر سے کم نکالتے ہے
2026-11-28 03:58:27
1
👑『Wᴀǫᴀʀ』Sʜᴀʜ :
یک طرفہ محبت کا بھی عجیب قصہ ہے،
درد اپنا ہوتا ہے اور وجہ وہ بنتا ہے۔ 🖤
2026-11-28 11:17:59
1
SHEHZAD :
Hayee 💔💔
وہ بہت رویا میرے پاس آکر جب اسے احساس ہوا اپنی غلطی کا 🥺💔
میں چپ ضرور کرواتا اگر میرے چہرے پے کفن نہ ہوتا۔ ❤️🩹
2026-11-28 03:48:50
3
حمزہ 🤧 :
🥰🥰🥰
2026-11-28 20:09:25
1
ᗰᗩᒪᗩK👑 :
🥰🥰🥰
2026-11-28 04:46:30
1
zárà khan :
😁😁😁
2026-11-28 08:33:22
1
✨yaseen✨ :
🤭🤭🤭
2026-11-28 08:43:47
1
Sher khan :
😳😳😳
2026-11-28 03:54:27
1
To see more videos from user @not_ur_hamzii, please go to the Tikwm
homepage.