@mahak1244: مرد کی اصل غیرت صرف اپنی عزت کی حفاظت کرنے میں نہیں، بلکہ عورت کو عزت، تحفظ اور احترام دینے میں بھی ہوتی ہے۔ ایک باکردار مرد عورت کے ماضی کو اس کی تذلیل کا ذریعہ نہیں بناتا، بلکہ اس کے حال کو عزت اور محبت سے سنوارتا ہے۔ کیونکہ عورت کی عزت کرنا ہی مرد کی اصل مردانگی ہے۔ ❤️ #MahaWriter #UrduPoetry #UrduQuotes #MardKiGhairat #Wafa
اس پوسٹ کا مطلب پھر یہ ہی ہے
عورت غیرت مند ہو یا بے غیرت مرد اس کو قبول کرے اور سوال بھی نہ کرے
2026-11-28 04:47:54
10
M&m💞 :
no doubt
2026-11-28 10:33:54
2
AniEeeeeRa0🫀 :
koi Azeem maa KY hi Laal hoty han Jo izat ki chadr dety han warna sir py asaam giraty han or peo s Zameen Nikal lety han
2026-11-28 03:08:14
7
Abrar :
عورت ماں بہن اور بیٹی ہے لفظ استعمال بھی اس ذات کی توہینِ ہے
2026-11-28 05:39:56
4
cute baby :
Definitely 💔👍🏾💯💯💯💯💯
2026-11-28 13:21:39
1
S Asma.08 :
beshak
2026-11-28 18:10:46
0
Zaid :
عورت کی حرمت پامال کرنے والا مردانگی کا دعوے دار نہیں، اپنی ناقص تربیت کا اشتہار ہوتا ہے؛ اور عورت کو عزت دینے والا مرد کسی احسان کا نہیں، اپنے کردار کا حق ادا کرتا هے—
ہر مرد کو ایک ہی ترازو میں تولنا بھی ناانصافی ہے۔ بے شک بعض مرد عورت کے اعتماد کو پامال کرکے اسے بے توقیر کرتے ہیں، مگر بہت سے مرد ایسے بھی ہیں جو عورت کو محض جسم نہیں، ایک مکمل وجود سمجھتے ہیں؛ اس کے وقار کی پاس داری کرتے ہیں اور اس کے مان کو اپنی غیرت کا حصہ بناتے ہیں۔
2026-11-28 14:43:42
3
💔 :
right
2026-11-28 11:38:34
2
tara :
mery shohr ne aisa kiya
2026-11-28 13:45:48
1
Fatma :
bilkul
2026-11-28 08:08:35
2
😥ماں تیری لاڈلی بکھر گئی ہے💔 :
ابسلوٹلی 💯
2026-11-28 06:43:15
1
𝑳𝒂𝒊𝒍𝒂🥀❤️ :
Ye istamal wala lafz aurton k Liye kyun use ho Raha hai ? mardon k Liye kyun nahi ? jbky bohat sari aurtein bhi istamal shuda mardon k Sath guzara kar Rahi Hein Unko to koi daad nahi deta bs mashwary dety Hein k guzara karo Kuch nahi hota..
2026-11-28 19:59:18
0
Ayan Shah Shah :
ufffh😭
2026-11-28 12:50:41
0
mariamkhursheed13 :
wah😇
2026-11-28 00:01:51
0
sidra shahid241 :
True
2026-11-28 07:20:06
0
mehernisa88 :
Beshak
2026-11-28 09:05:57
0
zonaisha fatima🥰💕 :
right 👍
2026-11-28 15:00:56
0
sheikh umair :
🥰right
2026-11-28 10:35:04
1
sonu🐧 :
right
2026-11-28 03:59:50
0
raima123 :
rite
2026-11-28 08:41:10
0
S❤️W 9890 :
👍 Right
2026-11-28 03:00:55
0
Nadia Ijaz :
👍Right
2026-11-28 02:04:49
0
Bilalqasim92 :
Chalo dramy se hi Sikh lo don't trust anyone this is the world
2026-11-28 03:17:51
1
Mudasir janjua :
میں بھی ایک مرد ہوں اگر حقیقت بیان کی جائے تو تقریبا اس زمانے کا ہر مرد ضامل کی طرح ہے جس میں میں بھی شامل ہوں بدقسمتی سے جس لڑکی کو شادی سے پہلے ٹائم پاس کے لیے رکھتا ہے بڑے بڑے جھوٹ بول کر اپنے ساتھ رکھتا ہے جب نکاح کی بات اتی ہے تو وہی لڑکی اس کو ناپاک لگتی ہے ایسا بالکل بھی نہیں ہونا چاہیے
2026-11-28 12:25:23
0
Samiya hijab :
Hawas ka parinda aman darinda 😅
2026-11-28 15:41:28
0
To see more videos from user @mahak1244, please go to the Tikwm
homepage.