ساری دنیا شعیب اختر کی تعریف کرتی ھے اور جس کی تعریف خود شعیب اختر کرتا ھے سوچو وہ کتنا بڑا ٹیلنٹ ھوگا
2026-11-28 05:55:16
169
ASHRAF KERAL OFFICIAL~ :
محمد آصف کی گیند بازی کا اصل جادو بے پناہ رفتار کے بجائے لائن، لینتھ اور پچ پر پڑنے کے بعد گیند کو دونوں طرف موڑنے کے فن میں تھا، جو بلے باز کو سوچنے کا موقع ہی نہیں دیتا تھا۔♥️🇵🇰♥️
2026-11-28 05:33:17
47
SHAHID.BHATTI73 :
آصف اب کیوں نہیں کھلتا
2026-11-28 19:53:27
12
A :
Mohammed Asif bhut behtreen bowler tha
2026-11-28 16:35:14
12
DR_____ARY :
محمد آصف کی بہن ہمارے اسکول کی ٹیچر تھی ♥️♥️♥️توحید پبلک سکول
2026-11-28 07:32:14
55
user9858101151108 :
Asif......🥰🥰🥰 Huge talented bowler ever histry.
2026-11-28 06:40:29
8
qadir shah :
کیا کمال کا بولر تھا۔نہ غرور نہ تکبر شریف انسان تھا۔دنیا کا نمبر بولر تھا۔بس قسمت کی بات تھی🥰🥰🥰