@jahangirkhan15191: میچ کی تازہ ترین صورتحال ! قیدی نمبر 805 کی تازہ تصویر بھی لیک ہو گئی ، جس سے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی ! فی الحال ملک کے کسی بھی کونے سے ، ابھی تک شہادت کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی، میچ کا اسکور بدستور صفر صفر (0-0) ہے۔ پی ٹی آئی ٹائیگرز ! کسی کے پاس کوئی تازہ معلومات ہوں تو کمنٹ میں ضرور بتائیں۔