@laurenyourmomfriend: Before you buy a knock off version for the same price go check your coupons because what in the Black Friday is this deal?! I seriously can’t believe it… #kitchenaid #kitchenaidstandmixer #tiktokshopblackfriday #featuredshopcreatorchallenge

Lauren Your Mom Friend
Lauren Your Mom Friend
Open In TikTok:
Region: US
Friday 27 November 2026 21:18:36 GMT
412
6
1
0

Music

Download

Comments

chicoguerraa
Chico Guerra :
ordered immediately
2026-11-27 21:45:06
1
To see more videos from user @laurenyourmomfriend, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🥀 زندگی میں ہر شخص کو جواب دینا آتا ہے، ہر کسی کے پاس الفاظ بھی ہوتے ہیں اور دوسروں کو اُن کی ہی زبان میں سمجھانے کا ہنر بھی۔ مگر فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ لوگ اپنی تربیت، اپنے ظرف اور اپنے اخلاق کی وجہ سے خاموش رہنا بہتر سمجھتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ کسی کو اُس کی حقیقت دکھانے کے لیے خود اُس جیسا بننا ضروری نہیں ہوتا۔ 💔 ہم نے بھی بہت کچھ دیکھا، بہت سے رویے برداشت کیے، کئی بار دل چاہا کہ ہر بات کا جواب دیں، ہر الزام کا حساب مانگیں اور ہر چال کا جواب اُسی انداز میں دیں۔ مگر پھر اپنے ظرف نے روک لیا۔ کیونکہ ہمیں کسی کو نیچا دکھا کر خود کو اونچا ثابت کرنے کا شوق نہیں تھا۔ ہم نے رشتوں میں خلوص رکھا، لوگوں کے عیبوں پر پردہ رکھا اور اپنی عزت بچانے کے لیے کئی بار خاموشی اختیار کی۔ لیکن یاد رکھنا، خاموش رہنے والا ہر شخص کمزور نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ صرف اس لیے جواب نہیں دیتے کیونکہ اُنہیں اپنی تربیت اپنے غصے سے زیادہ عزیز ہوتی ہے۔ ہر جنگ جیتنا ضروری نہیں، بعض اوقات اپنے کردار کو بچا لینا ہی سب سے بڑی جیت ہوتی ہے۔ 🖤 ہمیں تو اخلاق کھا گیا، ورنہ چال بازیاں کسے نہیں آتیں؛ بس فرق اتنا ہے کہ ہمیں اپنی تربیت عزیز ہے، کسی کی تباہی نہیں۔ 🥀 #fyp #foryoupage #foryou #trending #viral

About