@huyphevlog: 🍗🌶🥬 (Da Nang) Lẫu gà là É ~ nói một cách khác là Lẫu Gà tắm Ớt ... Ai cảm - ho - sổ mũi, vào làm một nồi này. Trời mùa hè, ăn món này xong - sẽ như tắm một lít mồ hôi, rồi về - cũng đã ha. ⛳️ Lẫu gà lá é Tao Ngộ - Đà Nẵng

Huy phe vlog
Huy phe vlog
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 28 November 2026 00:39:23 GMT
167
2
1
0

Music

Download

Comments

ryo_23101980
Vẹt xám su su :
🥰🥰🥰…
2026-11-28 05:32:39
0
To see more videos from user @huyphevlog, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انشاءاللہ بہت جلد شرقپور تا موہلنوال پل منصوبے پر کام شروع ہو گا  شرقپور تا موہلنوال پل کے حوالے سے اپڈیٹ 45 ارب روپے اس منصوبے پر خرچ ہونگے اس منصوبے سے شرقپور و ننکانہ شیخوپورہ فیصل آباد تک کے علاقوں تک اس کے ثمرات پہنچے گے اور قدیر بدل جاۓ گی  لاہور رنگ روڈ توسیع،صرف18کلومیٹرحصہ پر 45 ارب خرچ ہونگے!دریائے راوی پر بھی پل تعمیر ہوگا! لاہور والوں کے لیے بڑی خبر! رنگ روڈ مزید آگے بڑھانے کی تیاری، 45 ارب روپے سے زائد کا منصوبہ سامنے آگیا! لاہور رنگ روڈ اب ماراکہ سے آگے شرقپور تک پہنچانے کا منصوبہ تیار! تقریباً 18 کلومیٹر طویل نئی سڑک تعمیر ہوگی، دریائے راوی پر نیا پل بھی بنے گا، جبکہ متعدد انٹرچینجز، ٹول پلازے اور سروس ایریاز بھی منصوبے کا حصہ ہوں گے۔ SL-4 آخر ہے کیا اور کہاں بنے گا؟ رنگ روڈ کے جنوبی حصے کے چوتھے مرحلے یعنی سدرن لوپ فور (SL-4) کا آغاز ملتان روڈ پر ماراکہ انٹرچینج سے ہوگا اور یہ شرقپور کے قریب نذیر لبانہ تک جائے گا۔ کن علاقوں کے شہریوں کو فائدہ پہنچے گا؟ ماراکہ، ملتان روڈ، شرقپور شریف، نذیر لبانہ اور شیخوپورہ کے ملحقہ علاقوں کے شہریوں کو آمدورفت میں سہولت ملنے کی توقع ہے۔ جڑانوالہ کی جانب سفر کرنے والوں کے لیے بھی متبادل راستہ میسر آ سکتا ہے۔ کتنے ارب روپے خرچ ہوں گے؟ منصوبے کی متوقع لاگت 45 ارب روپے سے زیادہ بتائی گئی ہے۔ حکام نے تعمیر شروع ہونے کے بعد دو سال میں اسے مکمل کرنے کا ہدف دیا ہے۔ تاہم نومبر 2026 تک تعمیراتی کام کے باقاعدہ آغاز اور ٹھیکے کی تصدیق سامنے نہیں آئی۔ کیا لاہور رنگ روڈ کا دائرہ مزید وسیع ہونے جا رہا ہے؟ SL-1، SL-2 اور SL-3 پہلے ہی ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔ اب SL-4 کی تکمیل سے لاہور اور شرقپور کے درمیان رابطے کا ایک نیا راستہ بننے کی توقع ہے۔ #Lahore #LahoreRingRoad #SL4 #BreakingNews #LahoreNews

About