یا نبی سلام علیک🥰❤️☺️یا رسول اللّٰه سلام علیک🥰❤️☺️یا حبیب اللّٰه سلام علیک 🥰❤️☺️سلام اہلِ بیت 🥰❤️☺️سلام یا حسین 🥰❤️☺️
2026-11-28 11:42:38
1
✰حاجی آفتاب علی✰ :
السلام علیکم بھائیو، بہنوں اور دوستو! ♥️اللہ پاک ہم سب کو بار بار حج، عمرہ اور کربلا کی زیارت نصیب فرمائے، آمین۔ ان شاء اللہ، ہم سب کو اپنے محبوب نبی پاک ﷺ کے قدموں میں موت عطا فرمائے، آمین۔ ان شاء اللہ، ربِ پاک ہم سب کی نیک دعائیں قبول فرمائے، آمین۔🌹❤️🌹