یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پر آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آلِ پاک پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام۔
سیدنا کریمﷺﷺﷺ
سیدنا کریمﷺﷺﷺ
سیدنا کریمﷺﷺﷺ
2026-11-28 07:56:24
4
Rana Asad :
صَلّى اللهُ عَلَى حَبِيبِهِ سَيْدِنَا وَ مَوَلَانَا مُحَمّدٍ وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَسَلّمَ- - - - - - - - - -
یااللہ ! اپنے صاحبِ خوشبوئے رحمت و نورِ کامل، قُرّةُالْعُيُونِ، وَأُنْسُالْقُلُوبِ، وَبَهْجَةُالْأَرْوَاحِ، رُوحُالْعِشْقِ الْحَقِيقِيِّ، وَأَحَبّإِلَيْنَا مِنْأَنْفُسِنَا، متقی و اُمّی نبی و رسول، حَبِيبِكَوَشَفِيعِكَوَبَشِيرِكَ، سیدنا و مولانا محمدِ مصطفیٰ ﷺ پر، اور سَابِقٌ، وَحَفِيٌّ، وَمَحْمُودٌ، وَحِيدٌ پر، آپ ﷺ کی روحِ مطہرہ و جسدِ اطہر پر،
حضور ﷺ کے تمام اگلوں اور پچھلوں پر، نیز حضور ﷺ کے والدینِ کریمین، حضرت عبد اللہ بن عبدالمطلب اور حضرت آمنہ بنت وہب پر؛ آپ ﷺ کی پیاری و بلندترین عظمت و مقام پر فائز تمام اہلِ بیت، ازواجِ مطہرات، پنجتنِ پاک اور تمام صحابۂ کرام پر؛ نیز جدِ اعلیٰ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آپ علیہ السلام کی تمام آلِ پاک پر۔
اے اللہ! اپنی بارگاہِ بے پایاں سے ایسے لامحدود، لازوال اور لامتناہی خاص درود و سلام، فضل و کرم، رحمت و برکت، مہربانی و سلامتی، ذکر و عظمت، شان و شوکت، اور ہر قسم کے بیش بہا تحائف و عظیم نذرانے نازل فرما، جو تیرے محبوب ﷺ کی پسند و خشنودی، مسکان و تسکین، شان و عظمت اور رفعتِ مقام کے لائق ہوں۔ اے اللہ! جیسا، جس طرح، جس طرف سے اور جتنی تعداد میں تو چاہے، ویسا ہی عطا فرما؛ ایسا کہ جو تیری رضا، جمال، کبریائی، کمالِ عظمت اور شان کے شایانِ شان ہے