@fahim.pti.official: میری گرفتاری ہو چکی ہے مجھے اجازت بھی مل گئی ہے کہ میں تقریر کروں اور اپ کو اپنے بیان بتاؤں #MaulanaFazlurRahman #Arrested #Permission #Statement #foryou @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL @PMLN.official
نواز شریف کی بیماری اور مولانا کی بہادری پر کبھی بھروسہ مت کرنا
2026-11-28 08:10:21
116
fazal1 :
مولانا فضل الرحمان صاحب زنداباد
2026-11-28 06:34:43
19
ZAKIR ULLAH :
یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے۔عوام کو بے وقوف سمجھ رے ہیں
2026-11-28 11:50:12
7
Smart :
سو فیصد متفق ،یہ سب ڈرامہ ھے
2026-11-28 06:00:19
72
Shafique Ahmed :
right. bai
2026-11-28 13:05:57
0
NASHISTchai☕️👍🏿 :
بھایی اپ کو اس میں شک ہے 100
2026-11-28 06:35:51
49
Tahir kiyani :
ڈیزل نیو گیم پاکستان کا ایک فخر مرد مجاہد عمران خان
2026-11-28 09:44:37
25
Ashiq Turk :
Imran khan zindabad
2026-11-28 10:26:06
13
munna brohi :
804
2026-11-28 10:20:57
12
亗 𝚁 𝙾 𝙻 𝙴 𝚇 ☯︎ :
ssp Saab or iG Saab apko Kaha lekay gai ye SAB seayasat say 😂
2026-11-28 13:12:11
0
saqi afridi 1712 :
اس طرح گرفتاری مجھے بھی چاہیے مجھے بھی اس طرح گرفتار کرو😂😂😂
2026-11-28 06:30:09
33
Tariq Mehmood Qazi :
بلکل میکس ھے اور فیکس ھے
2026-11-28 06:54:15
14
Nimra Siddiqui :
fix hai fix fix hy
2026-11-28 07:03:23
15
AJAB KHAN💫 :
دنیا کی تاریخ میں انوکھا واقعہ ہو گیا
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے مولا فضل الرحمن کو کہا مولا صاحب you are under arrest a اور مولانا نے حراست کے دوران ہی کارکنان سے سیاسی خطاب کر ڈالا جو نشر بھی ہوا
مولانا کے گھر کو جو کارڈن آف کیا گیا وہ عام سا تھا اگر مولانا نکلنا چاہتے تو نکل سکتے تھے مولانا ایسے ہاوئس اریسٹ ہوئے کہ پہلی مرتبہ ہاوئس اریسٹ میں ہی کسی نے لاہور بار سے HD کوالٹی میں آن لائن خطاب کر ڈالا ، جہاں مولانا ٹھہرے تھے وہاں انٹرنیٹ تک بند نہیں کیا گیا مولانا کے ڈنڈا بردار لوگ بھی نظر نہیں آئے ، مولانا فضل الرحمن کو خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کا متبادل بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
2026-11-28 07:00:57
12
SAIN SHAH :
fix Hy g
2026-11-28 10:07:33
5
Engr Waqas Anwar :
Worry number
2026-11-28 11:56:16
0
Rajashahid1976 :
Agreed
2026-11-28 10:42:27
2
@the-_-zk_02 :
اپ بے فکر رہیں مجھے حلوہ ملے گی
2026-11-28 09:28:13
11
KALEEM ULLAH :
یہی تو مسلہ ہیے اپنے کارکنوں کے ساتھ ڈرامہ کر رہی ہیے
2026-11-28 08:28:56
6
Rao Muhammad Nadeem :
absolutely right, Fixed Drama😂😂
2026-11-28 07:19:47
8
Alim Khan :
2026-11-28 08:51:48
7
muhamaadshakeel1 :
PTI per lanat
2026-11-28 08:19:22
3
Riazali Tajdin :
804
2026-11-28 09:25:06
3
Maqsood Ahmad :
good
2026-11-28 11:05:25
2
To see more videos from user @fahim.pti.official, please go to the Tikwm
homepage.