@uzair.malik913: بسم اللہ ڈویلپرز کا خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے حوالے سے اہم اقدام۔ بسم اللہ ہاؤسنگ سوسائٹی فیز ٹو کے سی بلاک میں 60 گھروں کی تعمیر کے آغاز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر جنرل منیجر بسم اللہ گروپ محمد کاشف، ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر خادم حسین، ڈائریکٹر بی ایم ایف مارکیٹنگ صفدر مرزا، فائیو اسٹار رئیل اسٹیٹ کے ڈائریکٹر اختر مرزا اور ہادی اسٹیٹ کے سی ای او میاں فاروق سمیت ڈیلرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ #BismillahHousing Society #BismillahDevelopers #bismillahhousingsocietyphase2 #Phasell #Lahore